اور اس کے ارد گرد بننے والے خندقوں سے دشمن سے محفوظ رہنے کیلئے استفادہ کیا جاتا تھا۔
اس شہر میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے یہ قلعہ مکمل طور پر تباہ ہوا اور اس کے بعد سے اس کی مرمت کا سلسلہ شروع ہوا
ایران کے شہر بم کا تاریخی قلعہ جو ارگ بم کے نام سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ 200 ہزار میٹر مربع پر پھیلا ہوا ہے۔ مٹی اور اینٹ سے بننے والا یہ قلعہ یونسکو کےعالمی ادارے میں رجسٹرڈ بھی ہو چکا ہے۔ بم کا قلعہ تقریبا 2500 سال پرانا ہے
جاری ہے
جج محمد بشیر عشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا کرتے ہیں انہوں نے ساری زندگی ہندوستان کا گانا نہیں سنا وہ آج بھی کچے گھڑے سے پانی پیتے ہیں اور ان کے گھر فریج نہیں ہے عمران ریاض خان
@jazzpk اسلام علیکم
میں نے آپ کا پانچ جی بی والا ڈیٹا رومنگ پیکج لیا ہے میں پہلے دوبئی گیا وھاں بھی نہی چلا تھائی لینڈ گیا وھا بھی نہی چلا اب جاپان آیا ہوں یہاں بھی نہی چل رھا کچھ خدا کا خوف کریں دس کالز بھی کر چکا ہوں آپ لوگوں کو
@abdullahinam3 @ikhtiarwali جب کوئی ناگہانی موت مر جائے تو اس کے چاہنے والے کچھ دن کے لئیے اس کی فوٹو ڈی پی پہ لگا دیتے ہیں۔ یوتھیوں کی ڈی پی بھی یہی بتا رہی ہے کہ PTI کا انتقال ہو گیا ہے۔
تحریک انصاف کے رہنما @FarrukhHabibISF نے بھی اپنے ہی کارکن کو ایجنسی کا آدمی ہونے کا تاثر دیا ہے وڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے نقاب پوش بلوائی پولیس سے ڈنڈا چھین رہا ہے وہی ڈنڈا جس سے نیچے موجود وڈیوز میں گاڑیوں کے شیشے توڑ کر وڈیو بنوا رہا ہے اور پراپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ادارے کے آدمی توڑ پھوڑ میں ملوث تھے۔