“Let no one ever intimidate you, you are standing on no one's ground. But again, some have claimed the earth as their own and usurped power from the rest of us. But they are usurpers; power belongs to every one of us. Seek it as much as possible. There is no shame in that. 1/2
🚨محرومی کی جنگ یا بیرونی فنڈڈ دہشت گردی
ان لوگوں سے ایک سیدھا سوال ہے جو کالعدم بی ایل اے اور ان کی انڈر کور "سوشل میڈیا بہنوں" کو مظلوم، مجبور اور محرومی کے خلاف لڑنے والے مجاہد بنا کر پیش کرتے ہیں
زرا ان دہشت گردوں کی اپنی جاری کردہ ہائی ڈیفینیشن (HD) ویڈیوز کا جائزہ تو لیں!
یہ "مظلومیت" ہے یا منظم عسکری نیٹ ورک؟
جدید ترین اسالٹ رائفلیں اور راکٹ لانچرز کہاں سے آ رہے ہیں؟
نائٹ ویژن (Night Vision) آلات اور جدید ترین ڈرونز کون فراہم کر رہا ہے؟
سیٹلائٹ کمیونیکیشن کا سامان اور کروڑوں روپے کی گاڑیاں کس کے پیسوں سے خریدی گئیں؟
ڈاکیومنٹری انداز میں تیار کردہ ویڈیوز اور مسلسل متحرک میڈیا ونگ کس کے بل بوتے پر چل رہا ہے؟
ٹرک بھر بھر کر دھماکا خیز مواد لانے کے لیے سپلائی چین کون چلا رہا ہے؟
حقیقت یہ ہے کہ
ایسی لاجسٹکس، مسلسل مالی وسائل، محفوظ پناہ گاہیں، انٹیلی جنس اور ٹریننگ کسی "محروم یا غربت زدہ تحریک" کی نہیں، بلکہ ایک منظم بین الاقوامی ٹیرر نیٹ ورک کی علامت ہوتی ہے۔
ان کا ماسٹر مائنڈ انڈیا ہے ۔ جو ان کو اسپانسر کررہا ہے ۔ افغانستان ان کا ٹریننگ کیمپ ہے ۔ دشوار گزار پہاڑی سلسلے اور طویل سرحد ان کو محفوظ راستہ فراہم کرتی ہیں ۔ یہ ہر بار بھاگ کر افغانستان میں پناہ لیتے ہیں ۔
انہیں بلوچ عوام کی ترقی سے کوئی سروکار نہیں!
ان کا فائدہ صرف اور صرف بلوچستان کے جلتے رہنے میں ہے۔ یہ خود محروم نہیں ہیں، یہ بلوچستان کو محروم رکھنا چاہتے ہیں۔ بلوچستان میں امن ان کی موت ہے۔
اب تک اک سو پنج خارجی KUTTAY جہنم واصل ہو چکے ہیں
آخری دہشتگرد کو ٹھوکنے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا
حامد میر کے لیے سہولت رکھی ہے وہ مِسنگ پرسن کی لسٹ ساتھ ساتھ اپڈیٹ کر کے ایمان مزاری کو مطلع کر سکتا ہے
یہ جو گاڑی والا بی ایل اے والے سے ہاتھ ملارہا ہے اس نے جو ویڈیو بنائی ہے اصل میں یہ دونو گاڑی والے مخبر تھے جو پورے راستے میں ان دہشت گردوں کو بتاتے رہے کے عام گاڑی آ رہے ہیں ان میں کوئی مخالف گن والا یا سیکیورٹی فورسز نہیں ان کو روکھ کے بھتہ وصول کی جا سکتی ہے ،بہت جلد آگے والے گاڑی کے نمبر پلیٹ سے ان سہولت کارو کو پکڑ کر حقیقت آپ تک پونچھا دی جائے گی ۔۔۔
مودی اسرائیل جا کر کہتا ہے کہ اسرئیل فادر لینڈ ہے اور بھارت مدر لینڈ
افغان طالبان کا نمائندہ انڈیا جا کر کہتا ہے کہ افغانیوں اور بھارتیوں کا ڈی این اے ایک ہی ہے۔
مطلب بھارتی اور افغانی طالبان دونوں اسرئیل کی حرام اولاد ہیں
لعنت ان کے اسلامی لبادہ اوڑھنے کو
یہ شخص بھی تالی بان رہنما تھا ۔ جو ملا عمر کے بہت قریبی ساتھی تھے: ویڈیو کلپ پراناہے مگر بیان لازمی سنیں
📌ترجمہ
👈میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں پاکستان سے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ ہمارے افغانستان کے تمام معزز شیخ علمائے کرام اور مولانا پاکستان کی وجہ سے آج زندہ ہیں، ان کی برکت اور وجود اسی ملک سے ہے ۔ پاکستان کی مدد سے ہم نے روس اور امریکہ، دونوں کو شکست دی۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو نہ روس ہارتا اور نہ امریکہ۔
ہمارے افغان کہتے ہیں ہیں پاکستان ہم بغض رکھتا ہے مگر میں کہتا ہوں تمہاری نسلیں پاکستان کے احسان مند ہیں
جینت کمار نے ہارورڈ کرمسن بزنس کمپیٹیشن (HCBC) جیت لیا۔ کراچی گرامر اسکول کے طالب علم نے عالمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والے پہلے پاکستانی کے طور پر تاریخ رقم کی اور دنیا بھر کی 1,000 سے زائد ٹیموں کے مقابلے میں انفرادی حیثیت سے حصہ لے کر 'گلوبل چیمپئن' کا اعزاز اپنے نام کیا۔
راشد بھائی آپکے پاس زکوٰۃ و عشر کا پورٹ فولیو ہے۔ بیت المال کے انچارج بھی ہیں آپ۔ کسی ضرورتمند کیلیے آپ کو میسج کریں یا ٹویٹ میں ٹیگ کریں تو اس کا جواب آپ نہیں دیتے۔ لیکن "تفریحی" کام جن کیلیے آپ جوابدہ بھی نہیں ان کیلیے آپ کے پاس وقت ہی وقت ہے۔
پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یٰسین کے قافلے کی گاڑی نذر آتش کرنیوالے ملزمان زاہد حسین، محمد مہتاب، ذیشان احمد کو حراست میں لے لیا گیا،پولیس نے پرتشدد واقعے کانوٹس لیتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سےشرپسندوں کا سراغ لگایا
اس ویڈیو کو جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں 🔥🔥
سابقہ ایم پی اے حقائق سامنے لے آیا
پختون خواہ پر اس وقت تین چرسیوں کی حکومت ہیں اور صوبہ چلا رہے ہیں۔ تینوں چرسیوں نے صوبے کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ اس صوبے میں کرپشن نہیں ہڑپشن ہورہی ہے
تینوں چرس ہڑپشن سے ارب پتی بن گئے۔عوام خوار ہوگیے
شرط کیساتھ کہتا ہوں کہ اگر وفاق ہمارے ساتھ کندھے سے کندھا ملاکر کھڑا ہو،ڈٹ کر ساتھ دے تو ہم صوبے میں ایسی اپوزیشن کریں گے خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پی ٹی آئی گھٹنوں پر آجائے گی،لیکن شکوہ یہی ہے کہ وفاق کی ہم پر نظر نہیں ہے ہم انہیں یاد نہیں
عون چوہدری کیسے دھیمے مزاج سے گفتگو کررہاہے مگر یوتھیا ہو اور چیخے نہ یہ ہونہیں سکتا ۔۔۔
بہرحال قسم کھانے والی بات پر علی محمد خان اور زرتاج گل کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہو
ان کے چہرے دیکھنے والے ہیں
تاریخ کا پہلا وزیر اعظم جیسے اس کے سامنے گالیاں دی گئی۔ نریندرا مودی کا آسٹریلیا دورہ شدید نفرت میں تبدیل ہوگیا۔
قوم یوتھ کا رہنما جہاں جاتا ہے بے عزتی کے سوا کچھ نہیں نہیں ملتا
شعبان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے ایکسکلوسیو مناظر!
سیکیورٹی فورسز کے جوان جواں مردی کیساتھ دہشتگردوں کو للکار رہے ہیں،لیکن وہ پہاڑوں سے باہر نہیں آرہے۔
ان کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے،تباہ کیا جارہا ہے،بلوچستان میں پاک فوج تو ہے لیکن بی ایل اے کہیں نظر نہیں آرہی۔
اگر اپ سے کوئی ناراض ہو جاۓ اور غلطی بھی اپ کی ہو تو منا لیا کرے یہ زندگی چار دن کی ہے کیا پتہ اوپر سے بلاوا آ جاۓ صلہ میں ہمیشہ پہل کر لیا کرے خود اس ویڈیو میں ایک مثال دیکھ لے کیسے ایک صفائی والے کو آئس کریم والا راضی کر کے گلے لگا رہا ہے ماشاءﷲ
🫶♥️🥰
یہ رہا سہیل آفریدی کا آبائی شہر!
باڑہ بازار میں سڑک دیکھیں۔
چونکہ سڑکیں بنانے سے شعور نہیں ملتا اسلئے ضلع خیبر کی عوام کو حقیقی شعور دینے کے لئے تحریک انصاف نے یہ طریقہ اپنا لیا ہے
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا ہے۔
پولیس والوں کی نظر بڑی ظالم ہوتی ہے اگر شک کر لیں تو ۔۔۔۔۔ کل پیش آئے قتل کیس کا احوال ایس ایچ او کی زبانی والدین کا موقف تھا کہ بیٹا پھل کاٹ رہا تھا اسے چکر آگیا ، چھری نیچے گری اور بیٹا اوپر گرا تو یہ زخمی ہو گیا ،
گھر والے اپنے 18 سالہ بیٹے کو ہسپتال لے گئے ، ڈاکٹروں کوزخم کی نوعیت دیکھ کر شک ہو گیا ،اسی دوران ابتدائی طبی امداد کے دوران لڑکا جان بحق ہو گیا پولیس کو اطلاع کردی گئی ، پولیس والوں نے پوچھ گچھ کی تو والدین اور دوسرے بیٹے نے قسمیں کھائیں کہ معاملہ یہی ہے اسکے سوا اور کوئی بات نہیں لیکن پولیس کو شک پڑ چکا تھا اسی شک کی بنیاد پر چھوٹے بھائی کو تھانے لے جایا گیا تھرڈ ڈگری کی ضرورت پیش نہ آئی سیکنڈ ڈگری میں ہی بھائی نے اعتراف کر لیا کہ اس کا موبائل کی وجہ سے بھائی سے جھگڑا ہوا بات بڑھ گئی تو اس نے چھری اٹھا کر بھائی کے سینے میں گھو۔نپ دی ۔ وہ ق۔ت۔ل نہیں کرنا چاہتا تھا بس ہو گا غصہ آگیا تھا ۔۔۔ نوجوان کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے لیکن ان لوگوں کی سوچ چیک کریں جو ایک بیٹے سے ہاتھ دھو کر دوسرے کو بچانے کے لیے جھوٹی قسمیں کھا رہے تھے ، چاہے کل کلاں یہ سورما والدین کے ساتھ بھی یہی سلوک کرتا