ایک عورت جسے 9،10 لوگ درندگی کا نشانہ بناتے ہے۔۔۔۔۔۔۔اتنی بری طرح سے اس کا جسم کچلا جاتا ہے کہ اس کے جسم کی ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔مجھے یاد ہے اس کی ماں کے یہ الفاظ کہ کس طرح ٹانگیں ایک بیڈ کی ایک سائیڈ پر تھی دوسری دوسری سائیڈ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔pelvic ٹوٹ چکی ہے،کمر کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے۔👇
عورت درد سہہ لیتی ہے مگر اپنی توہین نہیں۔
اس کے آنسو تکلیف میں اتنے نہیں نکلتے جتنے اسے وہ الفاظ رلاتے ہیں جن میں اس کی توہین کی گئی ہو۔
شاید اسی لیے لوگ عورت کو کمزور سمجھتے ہیں کیونکہ وہ لفظوں سے آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے۔
جب آپ کے قریبی دنیا سے رخصت ہوتے ہیں تب آپ
کواحساس ہوتا ہے کہ ہم اس فانی دنیا میں بونس پر
جی رہے ہیں ۔۔۔۔۔ کوئی بھی کبھی بھی کہیں بھی ۔۔۔۔ !
25 سال کے بعد زندگی انجوائے کرنے کی حس کم اور
جانے کی فکر زیادہ ہو جاتی ہے ۔۔۔!!
اوئے ۔۔۔۔۔ منڈیو تے کڑیو۔۔!!
کجھ شرم کرو ۔۔۔۔اگر کوئی لڑکی کمینٹس کر رہی ہنس
کہ تے کجھ غلط نا سمجھو توانو رب دا واسطہ
اے مجبوری وچ ہو ریا۔۔۔۔ !!
ایویں شوخے نا ہوو تسیں 🤨🤥
اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے تو آپ میں یہ 6 خوبیاں ہیں۔
(1)۔ آپ کے خلاف کوئی پولیس کیس نہیں ہے.
(2)۔ آپ پر کوئی قرض نہیں ہے.!
(3)۔ آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں۔
(4)۔ آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں
(5)۔ آپ کا لین دین درست ہے!
(6)۔ آپ شیخی باز نہیں ہیں!
جہانگیر خان جس نے مسلسل 555 میچ کھیل کر جیت کا تسلسل برقرار رکھا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنا۔ پانچ سالوں تک اس کو ہرانے والے کوئی مائی کا لال پوری دنیا میں پیدا نہیں ہوا تھا ۔۔۔پانچ سال مسلسل دنیا سکوائش پر اس کا راج رہا۔
پاکستان کا سب سے بڑا کھلاڑی کسی کو قرار دیا جانا ہے تو وہ جہانگیر خان ہے ۔
He was born in 1963 Dec 10.
He is a former professional Pakistani squash player He won the World Open title six times, and the British Open title ten times (1982-1991) Jahangir Khan is widely regarded as the greatest squash player of all time and one of the greatest sportsmen in Pakistan history from 1981 to 1986 khan was unbeaten and during that time won 555 consecutive matches. the longest winning streak by any athlete in top-level professional sport as recorded by Guinness World Records..
#Pakistan
#sports