إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ 💔
پنجابی بھائی کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ تمام احباب سے مرحومہ کی مغفرت اور ایصالِ ثواب کے لیے دعائے فاتحہ کی اپیل ہے۔
اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پنجابی بھائی سمیت تمام اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 💔🤲🏻
@Strongm786
اصل سوال یہ ہے کہ ان بچوں کا مستقبل کیا ہے؟ ان کے ہاتھوں میں مزدوری کا بوجھ نہیں، کتابیں اور قلم ہونے چاہئیں ہر بچے کو اعلیٰ تعلیم عزت اور بہتر زندگی ملنا اس کا بنیادی حق ہے۔ قوموں کا مستقبل نعروں سے نہیں تعلیم سے بنتا ہے
Imran Khan’s health must be treated as an urgent priority, not a political issue. Dr. Faisal Sultan’s warning must be taken seriously. Immediate specialist medical attention is essential to prevent potentially irreversible damage to his heart, kidneys, and eyesight.
He must be granted immediate access to his personal doctors and independent medical specialists.
His health and life come first. No more delays. Ensure his treatment now!
#ImranKhan #MedicalCareIsHisRight
@ImranKhanPTI@oxwali@Kasim_khan_1999@antonioguterres@UN@MarioNawfal@tedlieu@hrv@ICG_org@10DowningStreet@JaneMarriottUK@commonwealthsec #KhanDemandsJusticeNotFavour @SulaimanKNiazi
سہیل آفریدی نے ان تینوں کو KP حکومت میں بڑے بڑے عہدے دیے۔ وزارتیں دیں، اختیار دیا، نام دیا۔ لانگ مارچ کے دوران یہ تینوں بھڑکیں مارتے تھے - 20 لاکھ لوگ لائیں گے۔ لیکن یہ سب دھوکہ تھا۔ جیسے ہی سہیل آفریدی گرفتار ہوا یہ بزدل زیرِ زمین چھپ گئے۔ نہ بیان، نہ احتجاج، نہ گرفتاری۔ کیوں؟ ان مفاد پرستوں نے پارٹی کے ساتھ ساتھ عمران خان کی پیٹھ میں بھی چھرا گھونپا ہیں لیکن حقیقت یہ ہیں قوم حساب مانگتے ہے @MeenakhanAfridi@ShahidkhattakSk@ShafiJanPTI
26 نومبر، ڈی چوک کی وہ سیاہ رات ہم کبھی نہیں بھول سکتے!
وہ رات جب اسلام آباد کے ڈی چوک میں اپنے حقوق اور جمہوریت کے لیے آواز بلند کرنے والے نہتے لوگوں پر گولی یاں چلائی گئیں۔
شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
#IslamabadMassacre#SaveKhanlsOurResponsibility
چھبیس نومبر تاریخ کا سیاہ ترین دن۔۔ جس دن ریاست نے نہتے لوگوں پر فائرنگ کی۔ جس کی بنا پر ہزاروں کی تعداد میں پی ٹی آئی کے لوگوں کو شہید کیا گیا۔۔ تاریخ میں لکھا جائے گا کہ کسی فرد واحد کے لیے لوگوں نے اپنی جان تک قربان کر دی۔۔
تاریخ کسی کو معاف نہیں کرے گی۔ان شاءاللہ 💔
#SaveKhanlsOurResponsibility
26 نومبریومِ سیاہ۔ 😥💔
کیا کبھی بھلائی جا سکتی ہے وہ رات؟
جب ماؤں کے لختِ جگر اپنے گھروں سے نکلے، مگر ان کی واپسی کی راہیں دیکھتی آنکھیں آج بھی منتظر ہیں۔
#SaveKhanlsOurResponsibility
ستا موسکا د ژوندون رڼا ده،
په دې تياره کې مې یوازې ته یې هيله.
تیری مسکراہٹ زندگی کی روشنی ہے
اس اندھیرے میں بس تم ہی میری
امید ہو
#SaveKhanlsOurResponsibility
پارٹی کے اندر اختلافِ رائے اپنی جگہ، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے بطور سیکرٹری جنرل کارکنوں کو کتنا متحرک کیا؟ کارکنوں کو اعتماد دینے کے بجائے ہمیشہ بیک فٹ پر رکھا، احتجاجی تحریکوں میں عملی شرکت نظر نہیں آئی اور پنجاب کے کارکنوں کے ساتھ رویے پر بھی سنجیدہ سوالات اٹھے۔ اگر کوئی کارکن سوال کرتا ہے تو اسے سوشل میڈیا مہم قرار دے کر اپنی ذات کو موضوع بنانے کے بجائے اپنی کارکردگی کا جواب دینا چاہیے۔ عمران خان کی پارٹی میں عہدہ نہیں، کارکردگی اور کارکنوں کا اعتماد اہم ہونا چاہیے