یہ تحریک انصاف کا سیاسی دفتر نہیں، سابق وزیراعظم عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ ہے۔ جہاں صرف ان کی زوجہ موجود ہیں۔
عدالتی احکامات کے باوجود ڈنڈوں کرینوں سے گھر پر دھاوا، گیت توڑا گیا اور آپریشن جاری ہے۔ پاکستان میں جمہوریت باقاعدہ معطل ہے۔
#PakistanUnderFascism | #ZamanPark
اے ربّ تیری اس پاک کتاب قران کریم کا واسطہ ہےاپنےبندےجوتیرےمحبوب کا نام لیوا بندہ اس کی حفاظت فرمانا 🙏🏻🤲 دنیا جہاں کےفرعون اس کےدشمن بن بیٹھےہیں تیری سپرپاورسےبھی کسی کوسپرپاورماننتے ہیں یہ گھٹیا لوگ تو سب دیکھ رہاہے اپنی پناہ اور غائبانا طاقت عطا فرما🤲آمین یا ربّ آمین 🕋🇵🇰✌️🇧🇫