This analysis is amazingly accurate. Made in 1875 by Samuel Benner shows periods of panic, good time etc Look at the top row it actually predicted great depression, WW2, dot com bubble and the COVID crash which we recently went through.
Credits: LinkedIn @ZulfiqarAhmed69
@Asim64995771 When he was in service, he had the power and authority to raise these issues. Why did he remain silent then? Now that he’s retired, he’s speaking out.
People stay quiet while they’re enjoying the authority, perks, and privileges. 1/2
براؤن فیلڈ پالیسی تمام ریفائنریز کو ڈیپ کنورژن (گہری تبدیلی) میں تبدیل ہونے کے قابل بنائے گی، جس سے ان کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔ اس پالیسی کے تحت تمام مراعات کا اجراء منصوبے پر عملدرآمد کے دوران پیشگی متفقہ سنگِ میل کے خلاف طبعی پیشرفت سے منسلک ہو گا۔
Cars (CKD) sales in FY26 are around 10-15% less than what were in FY22. However, import bill in dollars (PBS) is 27% higher.
This means
Car imports are at all time
And share is tilting towards higher price segments - suggesting inequality is growing
BREAKING: Pakistani PM Shehbaz Sharif will attend the state funeral of Iran's former Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei, Pakistan's foreign ministry said on Thursday.
🔴 More on https://t.co/5H0QqpfIYw
@click_2019
بخدمت جناب
محترم وزیراعلیٰ سندھ / چیف سیکریٹری سندھ / ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن سندھ/ PD کلک
موضوع: بھینس کالونی ابراہیم حیدری کراچی میں CLICK منصوبے کے تحت جاری ترقیاتی کاموں میں ممکنہ بے ضابطگیوں، ڈرینج ورکس کی عدم تکمیل اور سرکاری فنڈز کے استعمال کی تحقیقات کے لیے درخواست
جناب عالی،
مؤدبانہ گزارش ہے کہ بھینس کالونی (کیٹل کالونی) ابراہیم حیدری ٹاؤن کراچی، جو پاکستان کا سب سے بڑا ڈیری فارمنگ زون ہے، میں CLICK (Competitive & Livable City of Karachi) منصوبے کے تحت مختلف ترقیاتی اسکیموں پر کام جاری ہے۔
منصوبے سے متعلق دستیاب ٹینڈر ڈرائنگز، بل آف کوانٹٹیز (BOQ) اور انجینئرنگ دستاویزات کے جائزے سے معلوم ہوتا ہے کہ متعلقہ اسکیم میں سڑکوں کی بحالی کے ساتھ ساتھ نکاسی آب اور ڈرینج سے متعلق متعدد آئٹمز بھی شامل کی گئی ہیں، جن میں "Cleaning of Existing Nullah"، "Dismantling of Existing Nala/Sewer Manholes"، "Excavation for Drain Works"، "UPVC Pipes"، "RCC Collection Chambers"، "DI Gratings"، "Precast Access Covers"، "Drain with Access Cover" اور "Box Drain" سمیت دیگر ڈرینج ورکس شامل ہیں۔
تاہم مقامی فارمرز، رہائشیوں اور اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے یہ خدشات سامنے آ رہے ہیں کہ متعدد مقامات پر سڑکوں کی تعمیر تو کی جا رہی ہے یا مکمل ہو چکی ہے لیکن منصوبے میں شامل نکاسی آب کے بنیادی ڈھانچے کے آثار زمینی سطح پر واضح طور پر نظر نہیں آتے۔ اگر یہ صورتحال درست ہے تو یہ ایک انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے کیونکہ بھینس کالونی میں روزانہ ہزاروں ٹن حیوانی فضلہ اور گندا پانی پیدا ہوتا ہے جس کی نکاسی کے لیے مؤثر ڈرینج سسٹم ناگزیر ہے۔
مزید برآں یہ خدشہ بھی موجود ہے کہ اگر منصوبے میں شامل ڈرینج ورکس مکمل نہیں کیے گئے تو مستقبل میں نئی تعمیر شدہ سڑکیں بھی جلد متاثر ہو سکتی ہیں، جس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔
لہٰذا آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ:
1۔ مذکورہ منصوبے کا فوری تکنیکی، مالیاتی اور انتظامی آڈٹ کروایا جائے۔
2۔ منظور شدہ PC-I، BOQ، ٹینڈر ڈرائنگز، ورک آرڈرز اور کمپلیشن رپورٹس کا جائزہ لیا جائے۔
3۔ منصوبے میں شامل ڈرینج، نالوں، چیمبرز اور نکاسی آب کے کاموں کی غیر جانبدارانہ فزیکل ویریفیکیشن کروائی جائے۔
4۔ اگر دستاویزات اور زمینی حقائق میں کوئی فرق پایا جائے تو ذمہ دار افسران، کنسلٹنٹس اور ٹھیکیداروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔
5۔ تحقیقات مکمل ہونے تک منصوبے کے متعلقہ ریکارڈ کو محفوظ بنایا جائے تاکہ کسی قسم کی تبدیلی یا ردوبدل نہ ہو سکے۔
6۔ تحقیقات کی رپورٹ عوامی مفاد میں منظر عام پر لائی جائے۔
ہمیں امید ہے کہ عوامی مفاد، شفافیت اور قومی وسائل کے تحفظ کے پیش نظر اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے گا اور حقائق سامنے لائے جائیں گے۔
عین نوازش ہوگی۔
خیراندیش: شاکر عمر گجر
صدر
ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان
موبائل: 03008281786
ای میل: [email protected]
Save Farmer Save Pakistan