This is what we call International Recognition!
Sculpture of renowned pushto poet Ghani Khan Baba has been displayed in one of the Russian museums.
@AimalWali@Khadimhussain4
The way he is announcing this imposed council sounds like a CEO of a company is announcing his private team. 40 million people of a province are being told who will govern them through a press conference in Islamabad. #Sharamnak
خیبر پختونخوا ایڈوائزری کونسل کے نام اور ان کی پیشہ ورانہ تفصیلات۔
1۔ کفایت اللہ خان - مشیر برائے داخلہ و قبائلی امور
سابق انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات
سابق چیئرمین فاٹا ٹریبونل
سابق ڈپٹی سیکرٹری داخلہ و قبائلی امور
سابق کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان اور مردان
2۔ طارق محمود پاشا - مشیر برائے خزانہ، ریونیو، ایکسائز و ٹیکسیشن
سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR)
سابق معاونِ خصوصی برائے وزیراعظم، ریونیو
سابق سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن
سابق جوائنٹ سیکرٹری وزیراعظم سیکرٹریٹ
3۔ امیر جاوید - مشیر برائے قانون و پارلیمانی امور
سپریم کورٹ کے وکیل
سابق ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا
سابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان
4۔ ڈاکٹر سید امیر عبداللہ - مشیر برائے تعلیم
سابق نگران صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت، خیبر پختونخوا
سابق رکن نیکٹا ایکسپرٹ کمیٹی
نیدرلینڈز سے بین الاقوامی تعلقات میں پی ایچ ڈی
5۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان - مشیر برائے صحت
پاک فوج کی سابق سرجن جنرل
پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل
ہسپتالوں میں ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تیاری کی قومی انسٹرکٹر
پبلک ہیلتھ میں ماسٹرز ڈگری
6۔ ڈاکٹر سرفراز علی شاہ - مشیر برائے معدنیات
سابق مشیر برائے منصوبہ بندی و ترقی
سابق مشیر برائے مواصلات و تعمیرات
فرانس سے معاشیات میں پی ایچ ڈی
7۔ ڈاکٹر محمد ارشاد - مشیر برائے صنعت و تجارت
پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے بورڈ کے رکن
سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR)
فنانس میں پی ایچ ڈی
8۔ آصف رفیق آفریدی - مشیر برائے مواصلات و تعمیرات
خیبر پختونخوا کے سابق نگران صوبائی وزیر
تجربہ کار کاروباری شخصیت
تعمیراتی و ترقیاتی شعبے سے وابستہ
9۔ مولانا محمد طیب قریشی - مشیر برائے اوقاف و مذہبی امور
خیبر پختونخوا کے چیف خطیب (خطیبِ اعلیٰ)
جامعہ اشرفیہ پشاور کے منتظم
مسجد مہابت خان کے امام
10۔ عثمان سیف اللہ خان - مشیر برائے توانائی، بجلی، منصوبہ بندی و ترقی
سابق سینیٹر
غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کے رکن
پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کے سابق بورڈ آف مینجمنٹ کے رکن
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (APTMA)، خیبر پختونخوا کے سابق چیئرمین
11۔ ثمر ہارون بلور - مشیر برائے اطلاعات و نشریات
رکن قومی اسمبلی
خیبر پختونخوا اسمبلی کی سابق رکن
خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ کی سابق چیئرپرسن
#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
#یوم_نجات

*اسلام آباد:لائبہ خودکشی کیس میں اہم حقائق سامنے آگئے*
*لائبہ سے فراڈ کرنے والا ایجنٹ نہیں فراڈیہ نکلا*
*خود کواعلی عدلیہ کا اکاونٹنٹ ظاہر کرکے لائبہ سے پیسے لیےگئے،ڈائریکٹر ایف آئئ اے اسلام آباد شہزاد بخاری*
فراڈیے شخص کے خلاف این سی آئی قانون کے تحت کاروائئ عمل میں لائے گی،شہزاد بخاری
ڈائریکٹر ایف آئی اے شہزاد بخاری لواحقین کے گھر پہنچ گئے
لائبہ کے والدین سے تفصیلی ملاقات فاتحہ خوانی تعزیت کی
ان سے تحریری درخواست لی گئئ ہے اورمرتکب فراڈیے کیخلاف سخت کاروائئ کی جائے گی،شہزاد بخاری
لواحقین کے دکھ میں برابر کےشریک ہیں اسے ٹیسٹ کیس بنایا جائے گا،شہزاد بخارئ
لواحقین سے تمام تفصیلات حاصل کی گئئ ہیں،ڈائریکٹر اسلام آباد شہزاد بخاری
The reported suicide of a gold medalist, defrauded of 2.1 million by visa agents while securing admission to Harvard, is a particular tragedy of unequal access to career counselling: hardworking middle-class students are left to navigate unfamiliar bureaucracies without guidance.
On Pakhtoon Culture day I demand KP Assembly to ban under age marriages and BachaBazi in KP, children exploitation in the name of tribal culture must end now…. #BanChildMarriages
#ISPR
Rawalpindi, 04 August 2026
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan, visited the National Emergencies Operation Centre (NEOC) at the Headquarters of the National Disaster Management Authority (NDMA), where he received a briefing on Pakistan’s disaster preparedness and coordinated response arrangements for the ongoing monsoon season.
Chairman NDMA briefed the COAS & CDF on the operational capabilities of NEOC and its technology-enabled response mechanisms including “Disaster Lens 2026,” that showed the prevailing monsoon situation and multi-hazard monitoring mechanisms.
The COAS & CDF commended NDMA’s efforts to strengthen Pakistan’s national disaster management capacity. He emphasized readiness, effective inter-agency coordination and swift response to safeguard lives and critical infrastructure. He reassured that the Armed Forces of Pakistan remain fully prepared to extend assistance to the civil administration and NDMA in relief, rescue and rehabilitation operations.
Warm welcome to all delegates arriving for the 9th OIC Ministerial Conference on Women in Islamabad. We wish you productive discussions & a memorable stay in Islamabad.