کہاں ہے لاہور ہائی کورٹ جو ہفتہ کو بھی کھل گئی تھی ایک سزا یافتہ شریف کو بیرون ملک بھجوانے کے لئے ۔ ایک غریب مریض قیدی کی درخواست ضمانت 8 ماہ سے سنی ہی نہیں جا رہی ۔
# ReleaseSultan
نشتر ہسپتال میں زیر علاج قیدی سلطان کو اس کے بیٹے بھی نہیں مل سکتے۔ اس کے ابھی دو مزید آپریشن ہونے ہیں ۔اگر ایک کرپٹ مجرم کےلئے میڈیکل بنیاد پر ضمانت ہو سکتی ہے تو سیاسی مقدمے میں سزا یافتہ کی کیوں نہیں ۔ لاہور ہائی کورٹ 8 ماہ سے ضمانت کی سماعت ہی نہیں کر رہی۔
#releaseSultan
اعتماد ، انصاف ، وعدوں کے قتل کا نام عمران خان
کیا #Ik ایسی ریاست ۔۔۔۔ کی بات کرتا تھا ؟
جس میں ریاست ۔۔۔ #ModelTownMassacre کے #مجرم لندن علاج ککیلئے بھگا دیئے
اور #مظلوم کو ہتھکڑیاں لگا کر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
وہ بھی بار بار اپیل دائر کرنے پر.۔۔
#JusticeForSultan
جب تک سانحہ ماڈل ٹاون کے قاتل اور ساہیوال کے قاتل آذاد ہے اُس وقت تک پاکستان میں انصاف کےدعوے کرنا حقائق سے چشم پوشی ہے
ظلم آخر ظلم ہے یہاں بڑتا ہے تو بڑھتا ہی جا رہا ہے۔
سچ یہ ہے کے الله تعالی نے ظلم اور ظالموں کےلئے سخت سزائیں رکھیں ہیں
#JusticeForSultan
ٹویٹر پر ٹرینڈ ہوا، میڈیا پر خبر چلی، گورنمنٹ کے نوٹس میں آیا لیکن بستر مرگ پر پڑے سلطان کی ہتھکڑیاں نہ کھل سکیں. سلطان کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ 17 جون کی خون ریزی کے خلاف احتجاج کر رہا تھا.
#JusticeForSultan
پنجاب حکومت PAT کے بیگناہ لوگوں پہ جھوٹی FIRs ختم کرے اور ہمارے لوگوں کو فوری طور پر رہا کرے ۔ اب ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے ۔#JusticeForSultan
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلوموں اور اسیران کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک پر دلی افسوس ہے، دوران قید دو کی اموات ہو چکی ہیں انھیں طبی بنیادوں پر ضمانتیں ملنا دور کی بات ان کی درخواستیں بھی زیر سماعت نہیں آتیں
#JusticeForSultan#ModelTownMassacre
ان ٹویٹ ٹرینڈز سے کیا ہو گا؟اس نظام کے سب محافظ ماڈل ٹاؤن کے شہداء و قیدیوں کو انصاف دینے سے قاصر ہیں بلکہ اس انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔کیونکہ اس نظام کے محافظ ہی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ دار ہیں۔باقی آپ کی کوششوں کو سلام عقیدت و محبت۔
#JusticeForSultan
واضح ہورہا ہے شائد کہ ماڈل ٹاؤن کے لوگوں کو تبدیلی سرکارانصاف دینے میں فیل ہورہی ہے کیونکہ ان کے حق میں آواز آٹھانے والے آج بھی جیل میں ہے اوراب تک ان سب لوگوں کورہاتوکیاکرناافسوس اوپر سےظلم کی انتہا
#JusticeForSultan@ARYSabirShakir
@GhulamHusainPK
@Kashifabbasiary
ماڈل ٹاون کیس میں قیدی سلطان جو کہ برین ٹیومر کا مریض ہے کو ہتھ کڑیاں لگا کر ہسپتال علاج کے لیے لایا گیا جبکہ امیروں اور طاقتور طبقے کے لیے جیلیں ہی ہسپتال بنا دی جاتی ہیں
#JusticeForSultan
ابھی وزیراعظم عمران خان AIR University میں تقریب سے خطاب کرتےہوئے مدینہ کی ریاست میں امیر/غریب کیلئے Rule of Law پر بات کررہے تھے،
مجھے فورآ ٹویٹر ٹرینڈ میں
#JusticeForSultan
اور زرداری و شریف مافیا یاد آگئے، کہ یہاں تو ان اشرافیہ اور غریب محمد سلطان کیلئےالگ الگ قانون ہیں،