As 90+ Kashmiri students remain detained and Senator Mushtaq Ahmad Khan continues his hunger strike in prison, we take our voices to X.
13 AUGUST | 12:30 PM
Join the campaign. Make the demand impossible to ignore.
RELEASE SENATOR MUSHTAQ & THE DETAINED STUDENTS.
#ReleaseSenatorMushtaq
Join the coordination group through the link:
https://t.co/aqN7Wm8bZa
Senator Mushtaq Ahmad Khan and Kashmiri students were arrested following a peaceful Kashmir Jalsa in Islamabad, with terrorism charges imposed on the detained protesters.
Peaceful voices demanding an end to state oppression in Kashmir must not be criminalised. Release Senator Mushtaq and all detained students now!
#ReleaseSenatorMushtaq #ReleaseDetainedStudents
کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہونا کوئی جرم نہیں۔ افسوس کہ آج کشمیر کے حق میں آواز بلند کرنے والوں کو ہی قید کیا جا رہا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ سینیٹر مشتاق احمد خان اور 90+ کشمیری طلبہ کی کی فوری رہائی عمل میں لائی جائے۔
#ReleaseSenatorMushtaq#ReleaseDetainedStudents
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے رینا سعید کے مرضی کے مطابق فیصلہ سنایا۔کیس کی سماعت سے قبل رینا سعید سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے گھر جایا کرتی تھیں۔۔محکمہ وائلڈ لائف سے تنخواہ نہ لیے کا دعوی کرنے والی خاتون وائلڈ لائف کے نام پر کروڑوں ڈالر ک�� فنڈز کھا گئی۔۔۔
مسلم لیگ ن کے مقامی چیئرمین کا مونال کیس کے حوالے سے انکشاف۔
@CDAthecapital
@MohsinnaqviC42
@FIA_Agency
@CMShehbaz
@World_Wildlife
@rinasaeed
@WildlifeBoard
غزہ کے اقصی ہسپتال کے سامنے سے ایک پاکستانی/امریکی ڈاکٹر کا پیغام۔۔۔۔
طیب اردگان(جس کے ٹرمپ کیساتھ ذاتی تعلقات ہیں) تم کہاں ہو؟؟
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر (جس کے ٹرمپ تک براہ راست رسائی ہے)تم کہاں ہو؟؟؟
ڈاکٹر بلال پراچہ،پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کا غزہ کے اقصی ہسپتال دیرالبلاہ، غزہ سے براہ راست پیغام۔
ڈاکٹر بلال پراچہ اقوام متحدہ کے چھتری تلے تیسری مرتبہ غزہ جانے کا اور مظلوموں کے علاج معالجے کا اعزاز ��اصل کررہےہیں۔
غزہ کی آنکھوں دیکھی صورتحال بتارہے ہیں۔
غزہ کو بھوک اور بارود سے ختم کیا جارہاہے قیامت کے روز اپنے جواب سوچ لو۔
دنیا بھر صحافی، اینکر پرسنز، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اس بدترین جینوسائیڈ کیخلاف آواز اٹھائیں۔
@HamidMirPAK
@RealMariaButt
مزاحمت کے ہاتھوں اسرائیلی غرور خاک اور بدلتا عالمی منظر
🧵تھریڈ پڑھیے اور جانیے کہ جون اسرائیل پر کتنا بھاری گزرا
ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے۔ اسرائیلی وزیر جنگ بھی ایسی ہی بات کہہ چکا ہے۔
پاکستان کے عوام، تمام سیاسی و مسلکی اختالفات سے باالتر ہو کر، مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم حکوم ِت وقت
سے مطالبہ کرتے ہیں کہ غزہ کے نہتے عوام کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے کے لیے فوجی امداد سمیت ہر ممکن قدم
اٹھایا جائے۔
#PakStandsWithPalestine#MilitaryAid4Gaza