Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
🚨معاملہ سیدھا سیدھا ہے فیلڈ مارشل نے ایک اور تجربہ کر لیا ہے۔ اب تک کے تمام تجربے ناکام ہو چکے ہیں، پختونخوا سے شہادتوں کی اطلاع کنفرم نہیں لیکن پختونوں کو میں جانتا ہوں وہ ان شہادتوں کا بدلہ ضرور لیں گے، یہ وہاں ملٹریاپریشن کے پیچھےگئیے تھے ان کی جنرل صاحبہ ہیلتھ کارڈ کے پیچھے پڑ گئی ہیں کہ جناب میں نے ہیلتھ کارڈ نہیں چلنے دینا۔ عمران ریاض خان
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی،شاہد خٹک اور شفیع جان کا گورنر راج اور ایمرجنسی کی دھمکیاں دینے والوں کو دو ٹوک پیغام:
گورنر راج لگانا ہے تو لگا کر دکھاؤ، دھمکیاں دینا بند کرو! ہم عمران خان کے سپاہی ہیں، نہ ڈرنے والے ہیں، نہ دباؤ میں آنے والے۔ نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ جھکیں گے۔ جو کرنا ہے کر لو، ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے!
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
🚨🚨اے فیصلہ سازو ہوش کے ناخن لو !! ملک کا سوچو، عوام کا سوچو، ایسا نا ہو کہ اپنا قبضہ برقرار رکھنے کی تمھاری یہ خواہش تمھیں عوام سے اتنا دور لے جائے کہ پھر اس دوری کو عمران خان بھی نا مٹا سکے
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
جنید اکبر 🔥
بلوچستان کے لوگوں کو تو آپ نے پہاڑوں تک پہنچایا ہے
کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم بھی پہاڑوں پر چڑھیں؟
عقل کے ناخن لیں!
عمران خان کی دشمنی میں آپ نے کے پی میں جو نفرت بوئی ہے، اسے ختم ہونے میں دہائیاں لگیں گی۔
آپ سب تیاری پکڑیں، ہو سکتا ہے بہت جلد ہم آپ کو صوابی اور پھر آگے جانے کی کال دیں۔
یہ ہمیں ڈرا رہے ہیں اور ڈر خود رہے ہیں۔ ہمیں چیلنج نہ کریں!
ہم اس ملک کا سوچتے ہیں
اداروں کا سوچتے ہیں
آنے والی نسلوں کا سوچتے ہیں ورنہ آپ بھی ہمیں جانتے ہیں اور ہم بھی آپ کو جانتے ہیں۔
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار