زرداری صاحب کون سا ووٹوں سے بیٹھے ہیں، قبضہ کیا ہوا ہے، اور قبضہ چھینیں گے انشاءاللہ۔ نعیم حیدر پنجوتھہ
#pakistan@NaeemPanjuthaa
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بشریٰ بی بی، یاسمین راشد، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید؛ ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ وقاص اعوان
@WaqasAwan666
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ظلم کبھی نظرئیے کو نہیں ہرا سکتاـ
پاکستانی قوم اپنی حقیقی آزادی کے لئے اٹھ کھڑی ہوئی ہے اور ان کا لیڈر جیل میں جی داری سے سزا کاٹ رہا ہے-
عاصم منیر کی تمام تر یزیدیت کے باوجود سر نہیں جھکا رہا!
#ImranKhanUnjustlyJailed
عمران خان کو سزا اس بات کی دی جا رہی ہے کہ پاکستان کے عوام نے ان کو ٹو تھرڈ میجورٹی دی ہے!“- مشتاق احمد
@SenatorMushtaq
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
”بے شک اللہ اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کے لئے سب لوگ سب کچھ بھول گئے؟
کہاں ہیں مولوی؟کہاں ہیں سیاسی جماعتیں؟ کہاں گئی جمہوریت؟ کہاں ہیں عدالتیں؟ کہاں ہیں صحافی؟
سب کے سب عمران خان سے خوفزدہ ہو گئے ہیں؟
#ImranKhanUnjustlyJailed
صنم جاوید پر شدید تشدد کیا گیا آنکھ ضائع کرنے کی مکمل کوشش کی گئ ہسپتال میں زندگی کے لئے لڑ رہی ہے صنم جاوید پر تشدد ایک ٹک ٹاکر کو راضی کرنے کے کئے کیا گیا شدید گرم کمرے میں بند کیا گیا جہاُں نا پنکھا نا ہوا تھی یا رب العالمین ہم نے تو سنا تھا کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں مگر چار سال ہو گئے مولاکرم فرمائے 🥹💔
بلاول کی شازیہ مری سے بدتمیزانہ لہجے میں گفتگو پر کوئی حیرت نہیں۔
خاندانی غلامی کا یہ معاہدہ ان لوگوں نے خود ہی سائن کر رکھا ہے، لہٰذا اب غلامی کا مزہ چکھیں۔
دوسرا یہ کہ شازیہ مری کا لقمہ دینے سے بلاول کا بیانیہ خراب ہو گیا، لہٰذا غصہ تو آنا تھا۔ 😂😂
What are they giving to PTI workers in jail?
It is being proven everyday that jail superintendents & their masters can’t keep prisoners safe.
Investigation shall be done on why only Bushra Bibi & Imran Khan at Adiala Jail got eye issues, and how PTI workers are losing lives under state custody and shortly after release.
عمران خان کی برپا کردہ تبدیلی یہی ہے جو اس وقت گلگت بلتستان میں دکھائی دے رہی ہے، یعنی کوئی مورچہ خالی نہیں چھوڑنا، خوفزدہ نہیں ہونا اور پرامن رہ کر مقابلہ کرنا ہے۔ تحریک انصاف پر پابندیاں ہیں مگر نوجوان اٹھے، آزاد امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی جمع کروائے اور گلگت بلتستان میں ایک نئی جماعت رجسٹرڈ کروا لی۔ لیکن ادھر بھی الیکشن 2024ء کی طرح اس نئی جماعت کا انتخابی نشان چھین لیا گیا ہے۔
حبیب اکرم
@HabibAkram
پنکی سمگلر چوہدری کا نیا گندہ پراجیکٹ ہے۔ پی پی پی کو بلیک میل کر کے 28 ترمیم کے لئے یہ سکینڈل مارکیٹ میں چھوڑا گیا۔
سارے میڈیا کو جنرلز کا حکم ہے کہ اسے چلاؤ۔
میرے والد کو قید ہوئے 1000 دن سے زیادہ ہو چکے ہیں، کسی قابلِ اعتماد جرم کی وجہ سے نہیں، بلکہ اس لیے کہ وہ اس موجودہ نظام کو چیلنج کرتے ہیں، پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے، اور انہوں نے عوام کو اپنی ریڈ لائن بنا رکھا ہے۔ ملک کے سب سے مقبول رہنما کے طور پر، ان کی قید کا مقصد اس آواز کو خاموش کرنا ہے۔ اس پورے عرصے کے دوران انہیں قانون کے تحت دیے گئے بنیادی حقوق سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ڈیتھ سیل میں بند کیا گیا ہے، اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، اور ان کے قانونی وکیل سے ملاقات میں مسلسل رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے۔ جیسے جیسے ان کی صحت بگڑ رہی ہے اور بینائی کمزور ہو رہی ہے، انہیں اپنے ذاتی معالجین تک رسائی بھی نہیں دی جا رہی۔ یہ اب صرف سیاست نہیں رہی۔ یہ ایک واضح ذاتی انتقام کی عکاسی کرتا ہے اور اس سے قانونی عمل (Due process)، انسانی حقوق، اور قانون کی حکمرانی پر سنجیدہ اور فوری سوالات اٹھتے ہیں۔ میں عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں، جمہوری حکومتوں، اور دنیا بھر کے ضمیر رکھنے والے افراد سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس طرف توجہ دیں اور شفافیت اور جوابدہی کا مطالبہ کریں۔ انصاف ہونا چاہیے۔ عمران خان کو رہا کیا جانا چاہیے۔ قاسم خان
#pakistan #ImranKhan @Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کو جیل میں رکھ کر، عدالتوں کو اپنے پنجے کے نیچے رکھ کر، ملاقاتیں بند کرکے، کند ذہن ذہنی مریض عاصم منیر تین سال بھی یہی سمجھ رہا ہے کہ وہ عمران خان کو جھکا لے گا-
جبکہ عمران خان کلمۂ حق کے مطابق اللہ کے سوا کسی اور کو خدا ماننے کو تیار نہیں ہے-
#ImranKhanHeldHostage