پی پی پی اور ایم کیو ایم کی شدید دھاندلی کیخلاف پیر پگاڑا کی قیادت میں حیدرآباد کے مقام پر سندھ بھر کی تمام جماعتوں کا احتجاج, عوام کی اتنی بڑی تعداد کا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ الیکشن رزلٹ Form 45 کے مطابق جاری کیے جائیں.
#MandateThieves#KingIsBack
JUIF cheif @MoulanaOfficial have levelled very serious allegations against the establishment, saying elections were conducted by the establishment, that they have produced results, taken money, accepted bribes, and made billions
مولانا فضل الرحمان نے "کلمہ حق " بھی احتیاط سے بلند کیا، حاضر سروس DG ISI کی بجائے سابق فیض کا نام لیا جو عدم اعتماد کے وقت کور کمانڈر پشاور تھا، بظاہر مولانا نے حاضر سروس کو پیغام دیا ہے کہ میں آپکا نام لے سکتا تھا مگر نہیں لیا، اب کیا ارادہ ہے؟
میں تو سمجھتا تھا کہ فیصل آباد میں والدین نے انسان جنے ہیں اور یہ شہر زندہ دلوں کا شہر ہے مگر اس FIR کو پڑھنے کے بعد پتہ چلا کہ نہیں اس شہر میں اب والدین بھیڑیئے اور بے غیرت پیدا کرتے ہیں، وقوعہ کرنے والے بھی بے غیرت اور دیکھ کر خاموش تماشائی رہنے والے بھی بے غیرت
#Faisalabad
نہيں کھوليں گے روڈ جب تک ہمارے بھائی ناظم جوکھيو کے قاتل گرفتار نہيں کروگے.
سندھ کی يے بيٹياں آج انصاف کے ليے راستوں پر نکل آئی ہيں، جن کے بھائی ناظم کو کل ٹھٹہ مي�� غير ملکی شکاريوں کے غيرقانونی شکار کی لائيو ويڈيو بنانے کے جرم ميں بيدردی سے قتل کر ديا گيا.
#JusticeForNazimJokhio
ایک طرف پیمرا کہتی ہے کہ تحریک لبیک کی کوئی کوریج نہیں کرنی دوسری طرف ٹی وی چینلز سے کہا جا رہا ہے کہ سعد رضوی کا یہ بیان نشر کرو جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ لاہور میں دھرنا ختم کر دیا جائے سارا زور صرف میڈیا پر چل رہا ہے پیمرا اپنے ہی حکم کی خلاف ورزی کروا رہی ہے