Journalist. Writer. Analyst. working journalist since last 23 years.
President Ghotki Union Of Journalist (PFUJ)
Author @etribune
former @Roznama_Express
مردوں کے لیے کوئی ویکسین آئے تو مردانہ کمزوری کا خوف،
اور عورتوں کے لیے آئے تو نس بندی کا وہم۔
آخر دنیا ہمیں کھسی کرنے پر کیوں تلی ہوئی؟
ہم کون سے آئنسٹائن پیدا کر رہے ہیں؟
حدیقہ کیانی ہمیشہ اپنی خوبصورت آواز کے باعث دلوں میں گھر کر گئی ہیں، لیکن حالیہ دنوں میں انہوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ صرف ایک گلوکارہ نہیں بلکہ ایک حقیقی مسیحا ہیں۔ سیلاب متاثرین کے لیے ان کی بے لوث خدمات اور عملی اقدامات نے ہر سنجیدہ دل رکھنے والے کو متاثر کیا ہے
@Hadiqa_Kiani
ایم پی اے ممتاز علی خان چانگ کی پنجاب اسمبلی میں امن و امان کی صورتحال پر تقریر،
پولیس اور کچے کے ڈاکؤ کا گٹھ جوڑ ہیں جس کے میرے پاس ثبوت ہیں یہ ہی رپوٹ اینٹی کرپشن اور آںٔی بی کے پاس بھی ہیں
کچے کے علاقے میں ایک ہزار پولیس اہلکار تعینات ہیں لیکن تمام پولیس چوکیاں خالی ہوتی ہیں، کچے میں تعینات کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر اسمبلی سے استعفی دینے کی دھمکی دے دی
(جیو نیوز )
@geonews_urdu
شہید صحافی نصراللہ گڈانی کی والدہ کی بلاول زرداری سےاپیل،
آپ شہیدوں کے ورثاء ہیں میرے بیٹے کو بھی شہید کیا گیا ہے، نصراللہ کی والدہ
ایم این اے خالد لونڈ کو پیپلز پارٹی سے نکال کر عہدے سے فارغ کیا جائے ۔ پٹھانی خاتون
بھٹو کی پارٹی میں قاتل اچھی نہیں لگتے ۔ پٹھانی خاتون
Mother of slain journalist Nasrullah Gadani blaming a PPP parliamentarian and his sons for the murder of her son. We hope that leadership of PPP will stand with the family of slain journalist. #JusticeForNasrullahGadani
https://t.co/WzZKzCKaG2
ميرپور ماٿيلو : شهيد نصر الله گڏاڻي کي پ پ اڳواڻ خالد لُنڊ قتل ڪرايو آهي : پر افسوس اڃا تائين قاتلن کي گرفتار نه ڪيو ويو پيپلز پارٽ�� پاڻ قاتلن جي سھولت ڪار نڪتي ھي آهي انصاف
#GusticeForNasrullahGadani
The assassination of Nasrullah Gadani is part of a series of ongoing murders and violence against journalists in Sindh. But is something different this time? Writes Hasan Mujtaba
Read more👇
https://t.co/dgTsXCDl2t
#journalist#nasrullahgadani#assassination#sindh
Six Pakistani journalists have been killed in the first six months of 2024. Muhammad Siddique Mengal(Balochistan) Ishfaq Sial(Punjab), Jam Saghir Ahmad Lar(Punjab) Nasrullah Gadani (Sindh) Kamran Dawar(KPK) and Khalil Jibran( KPK) @RSF_inter @CPJAsia
نصراللہ گڈانی کو کس نے قتل کیا؟ میرا ولاگ
Who killed brave journalist Nasrullah Gadani? Sardar & Sindh Police | Imtiaz Chandio
https://t.co/abPAfgHYgW
"Nasrullah Gadani a journalist, was murdered by whom and why, Sindh Police failed to bring facts forward, citizens of Ghotki, led by Nasrullah's mother, continue to protest, traffic suspended on National Highway." @IFJGlobal@amnesty@HRCP87