پولیس کے مطابق بچے کو مردہ قرار دینے میں نومولود کی ماں، خالہ، بہنوئی ملوث نکلے، جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور قبرستان کی رسیدیں بنوائیں۔
تفصیلات؛ https://t.co/9rPiJrPJCt
#TOKAlert#Karachi#Newborn
@MSNBC@lawofruby What do you want to stop? Do you want to stop him from securing the border? Do you want to stop him from deporting criminals? Do you want him to restrict oil drilling again? Do you want him to let men back into women’s sports? What is it exactly he should stop?
@AajKamranKhan Absolute bullshit. IK will come out of this trumped up charges unscathed.i inshallah And you take an appointment with a good psychologist.
کیا گراوٹ ہے : پہلے مارشل لاء لگانے والے اپنی وردی اور عہدوں کا خیال رکھتے تھے -ایک درجے سے نیچے نہیں جاتے تھے اور غنڈوں اور بدمعاش مجرموں جیسی حرکتیں نہیں کرتے تھے اسی لئے لمبے عرصے چل گئے - اب انتہائی گھٹیا درجے کے بدمعاش میدان میں ہیں - سمی ابراہیم ، عمران ریاض، بول ٹی وی کی افسروں کو اٹھا رہے ہیں ، بچوں بیٹیوں عورتوں کو ڈرا دھمکا رہے ہیں ننگی ویڈیو بنا رہیں ہیں - یہ لوگ ، جی کیا یہ لوگ ، ملک کو ٹھیک کریں گے - اپنی پتلونیں سمبھال لیں تو بہت ہے اور جو انکو عزت دے رہے ہیں انکی اپنی عزت کیا ہے اور کہاں ہے