رسول اللّه ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے
جو کسی مسلمان کو ایسی جگہ ذلیل کرے گا جہاں اسکی عزت کی جاتی ہے تو اللّه اسے ایسی جگہ ذلیل کرے گا جہاں اسے اللّه کی مدد کی ضرورت ہوگی
اللّه حق ہے
نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ لکھنے والے جسٹس اعجازافضل خان دراصل کون ہیں؟ فاضل جج کے حوالے سے تمام تفصیلات سامنے آگئیں
https://t.co/KhDPjrzzW9 https://t.co/KhDPjrzzW9
In Rajsthan,
A Dalit groom was beaten up by upper caste goons for riding horse , this incident happened in the presence of Police .
पधारो म्हारा देस!
https://t.co/s0wSf61p3k
By Dareen Tatour
I am accused of words, my pen the instrument.
Ink— blood of the heart— bears witness and reads the charges.
Listen, my destiny, my life, to what the judge said:
A poem stands accused, my poem morphs into a crime.
In the land of freedom
https://t.co/fNdyjJ9SUE
Palestinian poet Dareen Tatour, whose verdict will be announced this Thursday by an Israeli judge, says "They want me to write that there is no occupation, no Palestinian people. It’s impossible. I am living it.” #PoetryIsNotACrime#FreeDareenTatour https://t.co/hLDuW3updJ
@HamidMirPAK ان کو انکے "عزیز" مشیر سچ بول کر درست راہ دکھا کر، چادھری نثار کی طرح مریم بیبی کی منافرت کا نشانہ بھلا کیوں بنیں، کیوں اپنی پوزیشن اور مراعات سے ہاتھ دھوئیں ۔ ابھی الیکشن تک تو انہیں خوش کرتے رہیں... پھر یہ جانیں انکا کام جانے... بیبی مریم تو خوش رہیں ۔
@HamidMirPAK تمام عمر یہ صاحبان یہ نہیں سمجھ پائیں گے کہ کوئی اور تیزی سے مقبولیت کی منازل طے کرتا ہوا اب انکے مقابل آن کھڑا ہوا ہے، وجہ صرف اتنی ہے کہ انکے حواری انہیں یہی باور کراتے رہتے ہیں کہ:
"پاجی! ایتھے مجمع ئی پشور تے کسی ہور جگہ دا سی، پنجاب تے ہنے ای تہاڈے نال اے"
تو پھر تو سعودی اثرورسوخ سے الیکشن خالی نہ ہوگا اور نہ نتائج ہی "سعودی دوستوں" کے خلاف ہونگے ۔
شہباز شریف کی کامیابی کی ن لیگ کو مبارک دو https://t.co/fEfN0OC7gK