یہ 21 مارچ 2022 کی خبر ہے کہ جب فواد چوھدری اور عمران خان کا مشیر کہہ رہا تھا کہ میں یعنی ایک عام انسان، PTI اور فوج کو لڑانے کی کوشش کررہا ھوں حالانکہ صرف یہ کہہ رہا تھا کہ باجوے کو چپیڑیں کروا دیں ورنہ آپکو پڑ جانی ہیں،جوکہ چند دن بعد 9 اپریل کو عمران خان کو پڑگئی تھیں او�� اب ن لیگ کو بھی یہی مشورہ ہے کہ چپیڑیں چند قدم کی دوری پر ہیں لہذا آر پار کردیں ورنہ چپیڑیں آپکا مقدر ہیں
بلوچستان بلوچ قوم کی شناخت، تاریخ اور وطن ہے🍃 ہمیں اپنے وطن کی کسی بھی قسم کی تقسیم ہرگز قبول نہیں! بلوچستان کی وحدت اور جغرافیائی سالمیت بلوچ قوم کے لیے محض ایک سیاسی مسئلہ نہیں، بلکہ بلوچوں کی قومی شناخت اور اجتماعی وجود کا بنیادی حصہ ہے۔🌿ایک بلوچ قوم ایک بلوچ وطن🌿
#Pakistan: UN experts condemn life sentence against Baloch #humanrights defender Dr. Mahrang Baloch as grave injustice. “These convictions risk silencing independent voices in #Balochistan and further shrinking civic space.”
https://t.co/0F2GhgyJDY
بشیرے سائنسدان کا چھوکرا کہتا ہے کہ دھشتگردوں کے ہر سہولتکار کو پکڑیں گے تو اپنے جرنیل پکڑنے کا ارادہ ہے کیا؟
عوام کو دھوکہ دینا اتنا آسان نہیں ھوتا ہے اور سب جانتے ہیں کہ جب افغانستان سے امریکہ نکلا تو اسکے بعد پاکستانی فوج نے کن لوگوں کو بلو��ستان کے پشتون علاقوں میں آباد کیا
کوئٹہ دھماکہ: بی بی سی اردو کے مطابق کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ ریلوے ٹریک کے اطراف کھ��ی متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں جبکہ ملحقہ گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔
ہم نے ہر بار بھارت کا شکست دی
پاکستان کو کوئی نہیں توڑ سکتا
(فیلڈ مارشل عاصم منیر)
🪦 یہ مشرقی پاکستان کی قبر ھے جسے پاکستان آرمی نے دفنا دیا تھا ۔ https://t.co/JzOTwr2Hk7
اس بزرگ خاتون کو کراچی پولیس، کراچی پریس کلب کے سامنے سے صرف اسلئے زبردستی اپنی گاڑی میں دھکیل کر اور گھسیٹ کر لے جارہی ہے، کیونکہ ان کا نوجوان بیٹا داد شاہ گزشتہ چار دنوں سے جبری طور پر لاپتہ کیا جاچکا ہے، اور اس م��ں کا واحد جرم یہ ہے کہ وہ آج اپنے بچوں کے ہمراہ پریس کلب کے باہر پریس کانفرنس کے ذریعے اپنے بیٹے کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانا چاہتی تھی۔
اب بلوچ ماؤں کو اپنے گمشدہ بیٹوں کے لئے آواز اٹھانے پر بھی گرفتار کیا جاتا ہے۔
#شمیونکاراچیپولیس
چند روز قبل پنجابی فوج کے ہاتھوں اغواء ھونے والے داد شاشانی کی بازیابی کے لئے اسکے اہلخانہ کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے تھے اور زندہ بھٹو کی پولیس نے اسکی والدہ اور بہن فوزیہ بلوچ سمیت دیگر افراد کو گرفتار کرلیا ہے
منیرے مارشل!
بلاول بھٹو!
کوئی شرم کوئی حیا؟
بولان میڈیکل کالج بلوچستان سے پنجابی فورسز کے ہاتھوں اغواء ھونے والی طلبہ خدیجہ بلوچ کے بازیابی کے لیے احتجاج جاری ہے اور آئینی حقوق کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کے باقی صحافی تو چُپ رہ سکتے ہیں لیکن محترم ثاقب بشیر صاحب کا فوج کی ایسی حرکت پر غصے سے بُرا حال ھوجاتا ہے
پی ٹی آئی کے پاس چی گویرا ٹائپ چند یوٹیوبرز تھے لیکن تاریخیں دے دے کر بچارے ذلیل ھوکر رہ گئے ہیں لیکن اصل بات یہ ہے کہ یہ روزی روٹی کے ہاتھوں مجبور لوگ آج بھی اسی طرح پیشن گوئیاں کررہے ہیں اور PTI والے معصوم لوگ ان پر آج بھی یقین کرتے ہیں