@a__bd26 موجودہ حکومت کا کمال دیکھیں بین الاقوامی منڈئ میں تیل سستا ہوبے کے باوجود خالص اور مہنگا تیل پاکستانی عوام کے لیے درامد کر رہے ہیں۔ ایڑیاں رگڑنے تک تو بات ٹھیک تھی عوام کو رگڑنے والی تو کوئی بات نہیں ہوئی۔
@jasial_1 باقی وسیم اختر اور MQM کے دور میں ہی کراچی کو 1100 ارب اور 162ارب کا لارا لگایا گیا۔ MQMوفاق میں اتحادی اس وقت بھی تھی اور آج بھی ہے۔ وہ کیوں نہیں بولتے۔ آپ نے PPP کی آواز سننی ہے آپ CCIکے اعلامیے پڑھیے آپ کو نظر آ جائے گا کے PPP کتنا واہ ویلا مچاتی ہے۔
@jasial_1 5-دیے لیکن دیا ایک روپیہ نہیں۔ سندھ کا میڈیا ٹرائل بند کریں سندھ ہی اس وقت ملک میں وفاق کی علامت ہے۔ باقی تو سندھ کے عوام کے دیے ہوے ٹیکس پر شب خون مار رہے ہیں۔
@jasial_1 4-پانی کے منصوبے کے لیے 4 ارب دینے کیلیے وفاق نے چیخیں ماریں۔ پنجاب میں 1291 km موٹر وے بن چکی ہیں اور 486km بن رہی ہیں۔ سندھ میں صرف 193 km ۔سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کے لیے 15 سال سے بجٹ رکھا جا رہا ہے دیا کچھ نہیں جا رہا۔ کراچی کے لیے وفاق نے 1100 ارب اور 162 ارب کے منصوبے
10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنیکےکسان دشمن فیصلے کی پیپلز پارٹی شدید مذمت کرتی ہے ،حسن مرتضیٰ
اگر 95 ارب روپے سے مقامی کسان کی گندم خریدی جاتی تو پاکستان برآمد کرنیکی پوزیشن میں ہوتا ،
کل تک گندم نہ خریدنے والے آج 4500 روپے سپورٹ پرائس کی سفارش کر رہے
@S_HassanMurtaza
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ یہ نظام ناکام ہو چکا ہے یہ وہ نظام ہے جس میں قانون کی بالادستی کے نام پر سی ڈی اے نے اسلام آباد میں ہزاروں غریبوں کے گھر ناجائز قرار دیکر گرا دئیے لیکن جب امیر لوگوں کی ایک بلڈنگ کا معاملہ آیا تو نقوی صاحب بے بس ہو گئے سب پارٹیاں انکے خلاف متحد ہو گئیں 🤔
@YasirLagharii عمران خان نے تمھیں 162 ارب روپے کے منصوبے دیے، پھر 1100 ارب کے مبصوبے دیے۔ ان کا کیا بنا۔ پیپلز پارٹی نے لارا نہیں لگایا ۔ 2 سال میں 250 ارب سے زیادہ کے منصوبے مکمل کر کے دیے۔