جب مجھے پتا چلا میرا بیٹا شہید ہو گیا ہے تو کیں نے پوچھا بتاؤ اس نے گولی کدھر کھائی ہے جب مجھے بتایا گیا کہ اس نے گولی سینے پر کھائی ہے تو میں مطمعن ہو گیا
جو اپنے حقوق کے لیے جنگ لڑتے ہوۓ جان دیتا ہے وہ شہید ہوتا ہے مجھے اپنے بچے کی شہادت پر فخر ہے
شہید رزاق کے والد کے جذبات
صوفی سے اختلاف اپنی جگہ لیکن صوفی نے نیا پاکستان بڑ اچھا deliver کیا تھا
عمران خان کی رہائی ہو گی تو نیا پاکستان بنے گا اور عمران خان کی رہائی سڑکوں پر ہو گی اور سڑکوں پر آنے کا لائحہ عمل 5 اگست کو پشاور میں دیا جائے گا ۔
چلو چلو پشاور چلو
میرے کپتان والے منسور کو ایٽار رانا نے آج ٹھیک سمجھایا ہے کہ
میرے کپتان میرے کپتان صرف کہنے سے نھیں بنتا ،
اس کے لیے ایٽار رانا کی طرح زمینی حقائق بھی پہلے تسلیم اورپھر ہمت کر کے منہ سے اٽر انداز ہونے والے فورم سے بولنے پڑتے ہیں!!!
لیکن خیر منسور جیسوں کا تو ایک ہی نعرہ رہے گا پھر بھی کہ
ہاۓ منافقت ، تیرا ہی آسرا
سر ضمیر نہیں مانتا کہ اس بندے کو چھوڑ دیا جائے یا اس کے ساتھ بے وفائی کی جائے
سر اس نے اس پاکستان سے کچھ نہیں کمایا کوئی ایون فیلڈ نہیں کمایا
اس کے پاس جو کچھ تھا اس پاکستان میں لگایا وہ باہر سے پاکستان لے کر آیا
عمران خان کو زبردست خراج تحسین
وفاقی وزیر اطلاعات @TararAttaullah شرم کرو
این اے 127 لاہور میں بہت بڑا دھاندلا ہوا
فارم 45 کت مطابق پی ٹی آئی کے ظہیر عباس کھوکر بھاری مارجن سے جیتے،
فارم 47 میں عطا تارڑ کو جتوادیا گیا
ٹی ایل پی کے امیدوار مطلوب احمد کا انکشاف
ویسے پنجاب پولیس جس حد تک پہنچ گئی ہے ان کا یہی ایک ہی حل ہے، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، دیکھیۓ کہ انگلی دکھانے کے بعد عوام نے ایس ایچ او کا کیا حال کیا ہے؟
@OfficialDPRPP
کشمیریوں نے کیا کِیا ہے ؟ ان کی حفاظت تو ہم پاکستانی کر رہے ہیں سیاہ چین کی چوٹیوں پر بیٹھ کر پہاڑوں کی چوٹیوں پر بیٹھ کر، انہوں نے آج تک کیا کیا ہے ہمیں یہ تو بتائیں
خواجہ آصف کی کشمیرکے باسیوں کو پھر دھمکیاں