@SohailLionKing کاروبار کرتے ہوئے غریب مسکینوں کا خیال رکھنا ا انشاءاللہ اللہ تعالی خیر و برکت کرے گا اور ایمانداری سے کام کرنا انشاءاللہ نقصان نہیں ہوگا کاروبار کرتے وقت پورا تول رکھنا انشاءاللہ بہت فائدہ ہو گا جزاک اللہ
@SohailLionKing عمر بھائی آپ اللہ کا نام لے کر کام شروع کرے کوئی بھی کام اتنا آسان نہیں کاروبار میں اوتار چڑھاؤ آ��ے رہتے ہیں جتنا یہ لوگ آپ کو کہہ رہے ہیں کہ یہ نہ کرو وہ کرو اس وقت روٹی کھانی بھی آسان نہیں ہے کاروبار میں اودھار تو چلتا ہے