یہ ظلم، جبر اور فسطائیت! سب لکھا جا رہا ہے اور سب یاد رکھا جائے گا۔
وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ کیونکہ میرا رب جس کو چاہتا ہے بادشاہت دے دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے چھین لیتا ہے۔ جمہوریت میں کرسی کبھی ایک کے پاس ہوتی ہے تو کبھی دوسرے کے پاس۔
ہمارا ہر ایک قدم آئین اور قانون کے مطابق ہے۔ حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہم نے کبھی قانون کو اپنے ہاتھ میں نہیں لیا۔ اس کے باوجود کچھ دن پہلے عمران خان صاحب کی بہنوں پر تشدد کیا گیا اور ان کو بالوں سے پکڑا گیا۔ کل ان پر سردی کی ٹھنڈی رات میں پانی پھینکا گیا۔ ان کو ایک دفعہ پھر زمین پر گرایا گیا۔ یہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں اڈیالا روڈ پر کیا گیا، اسی صوبے میں ایک عورت کی جعلی حکومت ہے۔ کل جب ان کی باری ہوگی تو پھر عورت کارڈ کھیلنے والوں کے ساتھ بھی کوئی جواز نہیں ہوگا۔ جو ان کو لائے ہیں اور جن کے دم پر یہ اُچھل رہے ہیں تو ۱۹۴۷ سے لے کر آج تک وہ بچ جاتے ہیں لیکن پہلی دفع ایک سیاسی حکومت (جعلی) ساڑھے ۳ سال سے مسلسل جبر کے تمام ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ عورتوں اور بچوں سے لے کر بوڑھوں تک، ورکر سے لے کر وزیر اعلیٰ تک اور وزیر اعلیٰ سے لے کر سابق وزیر اعظم تک کسی کو بھی نہیں چوڑا گیا۔ ہر ایک بندہ ظلم کا نشانہ بنا۔ ان میں سے ایک بھی نا اینٹی سٹیٹ ہے، نا کوئی مجرم اور نا ہی کرپٹ ہے لیکن تم سب ہو اور پھر برداشت نہیں کر پاؤ گے۔
عمران خان صاحب جعلی کیسز میں ناحق قید ہے۔ انکی اہلیہ بشری بی بی ایک باپردہ غیر سیاسی خاتون بھی نا حق قید ہے۔ اُن کا بھانجا حسان نیازی ناحق سزا کاٹ رہا ہے۔ ان کی تین بہنیں ہر ہفتے روڈ پر ظلم اور جبر کا نشانہ بن رہی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ بدلہ لینے کے لیے پھر کسی جواز کا ہونا یا نا ہونا، رشتہ دار کا سیاست میں ہونا یا نا ہونا، کوئی کیس ہونا یا نا ہونا، عورت کا بیوی ہونا، بیٹی ہونا یا بہن ہونا کوئی ایک چیز بھی کام نہیں آئے گی۔
بس سب لکھا جا رہا ہے اور سب یاد رکھا جائے گا۔
عمران خان نے کہا کہ ایف آئی اے نے تیسری بات یہ کہی کہ یہ عاصم لاء کیا ہے؟
میں نے کہا عاصم لاء یہ ہے کہ :
• جب میں ہائی کورٹ میں تھا تو مجھے ہائیکورٹ کے اندر سے رینجرز نےاغواء کیا۔
• 9مئی کو فالس فلیگ آپریشن ہوا جو پری پلین تھا،اگر پری پلین نہیں تھا تو بتائیں چوبیس گھنٹے کے اندر دس ہزار لوگوں کو کیسے گرفتار کرلیا؟
• 9 مئی کی ساری سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کردی گئی، پی ٹی آئی کو جو چھوڑتا تھا اس کو معافی مل جاتی سارے کیس ختم کردئیے جاتے،جو نہ چھوڑتا اس پر ظلم ہوتا
• پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی پوری کوشش کی گئی، الیکشن میں پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چرا کر ان کو دیا گیا جن کی کرپشن کی فائیلیں مجھے آئی ایس آئی دکھایا کرتی تھی۔
• چھبیسویں ترمیم کرکے عدلیہ کو کنٹرول کرلیا گیا ۔ یہ ہے عاصم لاء
“کرنل ہو یا جنرل ہو بلوچستان میں جلسہ کر کے دکھائیں گے، موت زندگی اللّہ کے ہاتھ میں ہے، ڈرنے والے نہیں، عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑنا ہے، عمران خان زندہ باد!”
- صوبائی صدر پی ٹی آئی بلوچستان داؤد شاہ کاکڑ
@DawodShahkakar1#FreeImranKhan
تم ہمارا انٹرنیٹ بند کرو گے؟
ہم تمہاری مراعات۔ تمہارے پروٹوکول۔تمہارے شاہی خرچے اور تمہاری لوٹ مار بند کرنے والے ہیں
موبائل کمپنیوں نے بھی اگر انٹرنیٹ بند کرنے کی کوشش کی تو ان سے بھی ہم خود نبٹ لیں گے
(کشمیریوں کی للکار)🔥✊️ https://t.co/k52AHHtWQE
عمران خان نے کہا کہ ISI نے ہمارے دور میں امن قائم کرنے کیلئے اہم کردار ادا کیا لیکن اب ISI پی ٹی آئی کو کرش کرنے کیلئے عاصم منیر کی پرسنل مافیا بن گئی ہے، علیمہ خان
آزاد کشمیر میں احتجاجی لیڈر نے آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر فائق پر لعنت بھیجی اور کہا کہ عاصم منیر نے اسے ۹ مئی کی طرز کا فالز فلیگ کروانے کے لیے بھیجا ہے۔
فائق، یہ پنجاب نہیں ہے۔ یہاں تیرا کیریئر دفن ہو جائے گا۔ خودکشی مت کرو، پھر یہ مت کہنا کہ میں نے نہیں کہا تھا۔
اس وقت شمع جونیجو سے بڑا کوئی اشیو نہيں ہے۔
ایک اسرائیلی عورت کیسے پاکستانی وزارت دفاع، وزارت خارجہ اور وزیراعظم کی ٹیم کا حصہ بنی؟ اس کی تقرریر لکھی، فلسطین کا ذکر تک نہ ہوا، اور دفتر خارجہ کو علم بھی نہ ہوا۔
سب اس اشیو پر بات کریں۔ اور سوال پوچھیں کہ یہ کیا ہو رہا ہے؟
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا۔۔۔!!!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے۔یہی اسکا اصل قصور ہے۔
........
#انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے
27 ستمبر کو پشاور جلسہ جمہوریت کی بحالی اور قانون کی بالادستی کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا کے امن اور انسانی حقوق کی تکریم بحال کروانے کے لیے ہو گا۔
میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے جھیل رہا ہوں تاکہ میری قوم کو حقیقی آزادی مل سکے۔ ملک بھر سے شہری ہفتے کے دن پشاور جلسے میں شرکت کریں اور ظلم کے خلاف اعلان بغاوت کریں۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
(25 ستمبر، 2025)
مہدی حسن: عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے مطابق وٹس ایپ کال پر ٹرائل چل رہا ہے۔ نہ آواز آ رہی تھی نہ جا رہی تھی لیکن ٹرائل چلتا رہا۔
خواجہ آصف: یہ جھوٹ ہے۔ عمران خان تو جیل سے ٹویٹر چلا رہا۔
مہدی حسن: آپ نے تو چند دن پہلے کہا تھا کہ عمران خان کا ٹویٹر انڈیا سے چل رہا ہے؟ 😂