ایک پاکستانی نوجوان کی دھائی!
اس ملک نے ہمیں کچھ دیا تو نہیں ہے لیکن اگر ہم اپنی محنت، کوشش اور ہاتھ پاؤں مار کے کچھ حاصل کر لیتے ہیں تو ریاست یہ ضرور یقینی بناتی ہے کہ وہ ہم سےچھین لیا جائے، ہمیشہ یاد رکھنا کہ آپ ہم میں سے ایک ہیں اور یہ سب ہمیں اپنی ساری زندگی سہنا ہے۔ علی رضا
ہم یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے ملک میں بنیادی انسانی آزادی کو عزت دینا ہو گی۔۔فیئر ٹرائل کا حق دینا ہو گا۔میڈیکل ٹریٹمنٹ دینا ہو گی۔۔ جیسے یہ ہر انسان کا حق ہے ویسے ہی یہ عمران خان کا بھی حق ہے
برطانوی پارلینٹ میں عمران خان کی صحت پر بحث کے بعد برطانوی حکومتی وزیر کا بیان
بریکنگ
بڑا انکشاف۔
امریکہ نے جب ایران میں اسکول کو نشانہ بنایا تو بچے عبادت والے کمرے میں چلے گئے لیکن دوسرے حملے میں اسی عبادت کے کمرے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اسکا مطلب ہم ہی دہشت گرد ہیں جو چھوٹے بچوں پر حملے کرتے ہیں،
سابق امریکی انٹیلیجنس افسر جوزفین جیلیو
غیر آئینی عدالت میں جو بھی بیٹھا ہے، وہ قوم کا مجرم اور ملک کا غدار ہے۔ دیکھتے ہیں کہ جی ایچ کیو سے کیا حکم آیا ہے، وہی فیصلہ کرتے ہیں۔ جسٹس امین الدین کسی صوبیدار سے پوچھا کرے گا کہ مجھے کیا فیصلہ کرنا چاہیے! حامد خان ۔
نواز شریف جھوٹ بولنے میں ماہر ہے۔ ہمارے یہاں ہر ادارہ امریکہ کے سامنے سجدہ ریز ہو چکا ہے۔ نواز شریف امریکہ کے آگے سرنڈر کر چکا ہے، اور یہاں کی اصل طاقت کا سرچشمہ، یعنی اسٹیبلشمنٹ، بھی مکمل طور پر امریکہ کے آگے سرنڈر کر چکی ہے!ڈاکٹر اسرار ۔
قاسم خان کے حوالے سے حکومتی مؤقف جھوٹ پر مبنی اور لغو ہے میں نے ایسی کوئی بات نئیں سنی جس میں قاسم خان نے کہا ہو کہ پاکستان کا GSP پلس اسٹیٹس واپس لے لیا جائے اگر ایسی کوئی ویڈیو ہے تو عطا تارڑ ہمیں دکھا دیں ! شہزاد اقبال ۔۔
غاصب صیہونی آبادکار نے گھر پر قبضہ کیا، فلسطینی بچے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گاڑی کے پیچھے باندھ کر پتھریلی سڑک پر گھسیٹتا رہا حتیٰ کہ اس کی موت ہو گئی۔
صہیونی حیوان تو بھگتیں گے، مسلم حکمران روز محشر اس بچے کا کیسے سامنا کریں گے؟
پاکستان کا ایٹم بم اور ایف 16 طیارے صرف دیکھاوے کیلئے ہیں
آٹھ لاکھ حرام خور فوج نے آج تک دشمن کی ایک انچ زمین حاصل نہیں کی
(گورنر سندھ نہال ہاشمی کا پرانا بیان)
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ DG اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے
عمران خان حکومت میں بلاول زرداری نے پاکستان میں او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی لگاتے ہوئے کہا تھا کہ"دیکھتے ہیں اسمبلی ہال میں OIC کانفرنس کیسے ہوتی ہے۔"
یاد ماضی عذاب ہے یارب
🚨امریکی میڈیا میں شہباز شریف کا ایک انتہائ تضحیک آمیز کارٹون چلایا جا رہا ہے جس میں شہباز شریف کو ٹرمپ کے جوتے صاف کرنے والا اور اس کو باپ بولنے والا مسخرہ دکھایا گیا ہے
پاکستانیوں کی عزت کی واٹ لگا دی ہے اس ٹولے نے دنیا بھر میں ۔۔
🚨 پاکستان نے ایران کو دھوکہ دے کر ایرانی خام تیل سے لدے 8 بحری جہاز امریکہ کو دے دیئے، ٹینکر بحری جہازوں پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا، پاکستانی رجیم نے ایران سے جھوٹ بول کر تیل کے جہاز آبنائے ہرمز سے گزارے
(ڈونالڈ ٹرمپ کا انکشاف)
#Irán#IranWar#iran
کل عاصم منیرکو ذلیل کرنے کے بعد، مولوی صاحب نے آج دوبارہ زور کا چانٹا مارا۔ ہم ایران کیوں جائیں؟ یہ ملک ہم نے بنایا۔ جرنیل اور ان کے بچے اسرائیل چلے جائیں۔ ہمارے بچے فوج میں جاتے ہیں، اور جرنیلوں کے بچے امریکہ۔ عاصم منیر کا نام تاریخ میں نیٹَن یاہو اور ٹرمپ کے ساتھ لکھا جائے گا۔
[سعودی حکام نے نواز شریف کا اسرائیل سے درآمدکردہ سکریپ شکن پلانٹ پکڑ لیا]
ماشآاللہ کیا عزت افزائی ہے ۔
روزنامہ جنگ کراچی کی 5 جون 2005 کے ایڈیشن میں شائع ایک پرانی خبر جو سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کی ہے۔ یہودی یا اسرائیلی ایجنٹ کون ہے اس خبر سے مدد لیجیے ۔
سائرہ بانو @Saira_Banokhan@2Kazmi
#ShameOnJudges