“روایت میں ہے کہ شام کے مسلمانوں نے پتھر مار کر، گرم پانی سے اولادِ رسول ص کا استقبال کیا ، ہر شامی کہتا تھا کہ جس نے اجداد کا بدلہ لینا ہو ، لے لے یہ علی ص کی بیٹیاں ہیں۔
انکا عباس ص مارا گیا ہے انکو پتھر مارو۔”
بندہ جتنا مرضی گرمیوں میں دھوپ سے بچ جائے
لیکن صرف آدھا گھنٹہ ہی کسی ضروری کام کی
وجہ سے دھوپ میں گھوم آئے تو گھر آ کر خود کو
بھی نہیں پہنچانتا پھر ، جل بھون جاتا بندہ ، _!
😑🙆♂️🤣
Around 43 million people took part in a six-days funeral ceremonies for slain Supreme Leader Ali Khamenei.
Local media calls it “the largest procession the world has ever witnessed”.
🔴 LIVE updates: https://t.co/gIqivImAxm
اگر تم خوبصورت ہو تو میں کیا کروں؟
عقلمند ہو تو بھی مجھے کیا غرض
اور اگر دولت مند ہو تب بھی مجھے کیا فائدہ ۔۔۔
لیکن اگر تم میرے ساتھ مخلص اور وفادار ہو تو
مجھے تمہارا احترام ہے، تم میرے لئے ان سب سے قیمتی ہو۔۔۔♥️
صبح بخیر! 🌸☀️
ہر نئی صبح یہ پیغام لاتی ہے کہ
کل کی تھکن کو چھوڑ دو،
آج پھر رب پر بھروسہ رکھ��،
کیونکہ جس نے رات گزار دی،
وہ آج بھی تمہارے لیے کافی ہے۔ 🤲💚
امام جعفر صادق علیہ السلام
قیامت کےدن ایک منادی عرش کےدل سے آواز دے گا 'کہاں ہیں حسین۴ کے زائرین؟'پس لوگوں کی ایک بڑی تعداد کھڑی ہوگی جنہیں اللہ کے سوا کوئی شمار نہیں کر سکتا۔ پھر ان سے پوچھا جائے گا 'تمہارا حسین�� کی زیارت سے کیا مقصد تھا؟ 'وہ کہیں گے 'پروردگار! ہم رسولؐ اللہ👇
1/2
سبز مونگ برص (پیسی، پھلبہری، ویٹیلیگو) کیلئے علاج ہے
کتاب مکارم الاخلاق میں مذکور ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے اصحاب میں سے ایک نے برص کے بارے میں امام سے پوچھا
امام رضا۴ نے فرمایا
سبز مونگ کی فصل کی کٹائی کے موسم میں مونگ کی تازہ پھلیاں لی�� اور ان کو ان کے پتوں کے