مصر بمقابلہ ارجنٹینا فٹبال ورلڈ کپ
ارجنٹینا، ایسی فتح پر فخر نہیں بلکہ افسوس ہونا چاہیے۔ اصل چیمپئن وہ ہوتے ہیں جو انصاف کے ساتھ جیتتے ہیں، نہ کہ متنازع فیصلوں کے سہارے۔ عزت ہمیشہ کھیل کے انداز سے ملتی ہے۔
🇦🇷 Argentina vs 🇪🇬 Egypt
FIFA World Cup 2026
Argentina, this is not a victory to be proud of, but one to reflect on. True champions win with fairness, not through controversial decisions. Respect is earned by the way you play.
@OfficialShehr اللہ سبحان تعالٰی آپ کو صحت تندرستی اور باعزت باوقار طریقہ سے آزادی عطا کرے اور اللہ سبحان تعالٰی عمران خان صاحب کو صحت تندرستی آزادی عطا کرے آمین 🌹 🌹 🌹 007
متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے والی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے اور اس بل کے پیچھے چھپے محرکات جاننے کے لئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے، گھروں کی چادر اور چار دیواری پامال کر کے کیا وزیر صاحبہ اس مُلک میں خانہ جنگی کروانہ چاہتی ہیں ؟