@MIshaqDar50 یہ مذمتی بیان ان کی مرضی سے بلکہ ان کی اجازت لے کر جاری کیا گیا ہوگا تاکہ پاکستانی عوام کو بیوقوف بنایا جا سکے اس میں ان کی مرضی شامل ہے ان کی اجازت شامل ہے
بلوچ اور پشتون نوجوانوں کو اغوا کرکے آرمی کے عقوبت خانوں میں بند رکھا جاتا ہے جہان ان کی داڑھی اور سر کے بال بڑے ہو جاتے ہیں۔ پھر جہاں آرمی نے دہشت گردی کا ڈرامے کرنا ہوتا ہے پہلے وہاں انہی کے لوگ خوب ہوائی فائرنگ کرتے ہیں اور کمپنی کمانڈر جن سپاہیوں سے ناراض ہوتا ہے انہیں وہاں گولی مار دی جاتی ہے اور پھر ان بلوچ یا پشتون نوجوانوں کو بھی ��ہاں شہید کر دیا جاتا ہے اور پھر میڈیا کو بتایا جاتے ہے کہ سخت مقابلے کے بعد چار دہشت گرد ٹھکانے لگا دیے اور چھ فوجی جوان بہادری سے مقابلہ کرتے شہید ہو گئے۔
یہ ہے دہشت گردی کی حقیقت
لاہور میں لوگ ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب دیکھنے گئے اور وہاں مریم منیر کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔
لوگوں کا خیال تھا کہ شو میں صرف گھوڑے اور مویشی ہی دیکھنے کو ملیں گے لیکن یہاں تو خنزیر نر اور مادہ بھی موجود تھے۔۔۔
آج کون نظریہ پاکستان کی دھچیاں اڑا رہا ہے؟
آخر کوئ اس قدر اندھا کیسے ہو سکتا ہے؟
اسلام پے لیکچر دینے والے بھی اتنے اندھے ہو سکتے ہیں کہ ان کو ملک میں ہونے والا ظلم نظر نہیں آتا!
آئین و قانون سمیت چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہوتے نظر نہیں آتا
آخر کیسے کوئ اتنا اندھا ہو سکتا ؟؟
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فِضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہین کا جہاں اور
آج مرزا کو دیکھ کے وہ ملاں ذہن میں آگیے جنہوں نے یہ فتوہ دیا تھا کہ امام حسین کا قتل جایزہے💔
اگر آپ کو ایک مظلوم پے ہوتا ہوا ظلم نظر نہیں آتا تو کس منہ سے خود کو مسلمان یا انسان کہتے ہو؟
چیف صاحب کیا یہ 👇🏻 کسی کی ماں نہیں ہے ؟؟؟
کیا پروردگار نے اسلام میں حکم دیا ہے کہ ماوں پر حملہ کرو، انھیں دھکے دو، بندوق کے دستے سے انکے ہونٹ پھاڑ دو، ان پر تشدد کرو،
Who Are You
جو آپ ہماری ماوں بہنوں پر اس طرح کا جبر کروائیں !!
#WhoAreYou#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
آج آرمی چیف نے عورتوں کی حرمت پر ایک بیان دیا اور پورے پاکستان نے خواتین کی بے حرمتی کی ویڈیوز اور ثبوتوں کے انبار لگا دیئے۔ یہی ہے سوشل میڈیا اور اسکی طاقت جسے کچلنے کی کوشش ہے۔