یہ والا جواب بھی انصافیوں سے رہ گیا تھا جو @ShafiJanPTI نے دیا تھا 🔥
زبردست
اب ہماری پارٹی کے یہ نوجوان کوئی ادھار نہیں کر رہے
ایسے کھل کر کھیلنا ہوگا
#ReadyForStreetMovement
ہائے خان صاحب کے یہ الفاظ ۔۔
خان صاحب تقریر کرنے آئے تو عوام کی جانب سے بہت شور ہو رہا تھا تب خان صاحب نے یہ قیمتی الف��ظ ادا کئے
"آپ وقت ضائع کر رہے ہیں، ہر بار میں آپکے سامنے نہیں آ سکتا" 🥹
بچانا صرف عمران خان کو ہے🚨
واسع چوہدری !! اگر آپکو ڈوبتی ہوئی کشتی میں کسی ایک کو بچانا ہوں زرداری اور عمران خان میں تو کس کو بچائے گے
سینٹر مشتاق !! عمران خان کو