اپنے ہی کردار کی قیمت آپ گھٹا لیتے ہیں م
ہم کم ظرفوں کو بے نسلوں کو ساتھ لگا لیتے
ہیں۔
بھرنا پڑتا ہے پھر اپنی عزت سے ہی ہر جانا۔
دو کوڑی کے لوگوں کو جب دوست بنا لیتے ہیں ہم۔
آپریشن غضب للحق میں پاکستان کی پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، وطنِ عزیز کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، ہم اپنی افواج کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور ہر محاذ پر ان کے ساتھ متحد ہیں
حق پرست رکن قومی اسمبلی
سید وسیم حسین
سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ایران پر ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اور عوام سے اپیل کی کہ وہ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں، اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کریں
@DFSMQM
#MQMPk
کی جانب سے اورنگی ٹاؤن پانچ نمبر چورنگی پر پاک افواج سے یکجہتی کا اظہار
مظاہرے میں سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار سید امین الحق اراکینِ مرکزی کمیٹی اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی شریک
@DFSMQM@SyedAminulHaque@ZahidMansori
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام کراچی کے بعد حیدرآباد میں یوتھ کنونشن کے دوران نوجوانوں کا سمندر اُمنڈ آیا، جو متحدہ قومی موومنٹ کی مقبولیت اور نوجوانوں کے جوش و جذبے کی عکاسی کرتا ہے!
#MQMYouthConventionHyderabad
حیدرآباد کے نوجوان بچے اور بچیوں کو یوتھ کنونشن کے کامیاب پروگرام میں بھرپور شرکت کرنے پر شاباش اور خراج تحسین پیش کرتا ہوں
#Youth ConventionHyderabad
#MQMPakistan
نیشنل اسمبلی، اسٹینڈنگ کمیٹی پاور/انرجی کی میٹنگ
میٹنگ میں مرکزی رہنما و حق پرست رکن قومی اسمبلی آمین الحق نے K الیکٹرک اور حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین نے حیسکو حیدرآباد کے مسائل پر توجہ دلائی @allaboutmqm@DFSMQM
با اختیار نوجوان
مظبوط پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے یوتھ کنونشن میں شرکت کریں اور کامیابی کے ایک نئے عہد کا حصہ بنیں
ایک موقع جو آپ کی قسمت بدل سکتا ہے
11 اکتوبر 2024 بروز جمعتہ المبارک شام 5 بجے
بمقام باغ مصطفیٰ یونٹ نمبر 8 حیدرآباد
اس آئینی ترمیم کے ذریعے کراچی و شہری سندھ ہی نہیں پورے پاکستان کے عوام اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو وصول شدہ رقم ڈسٹرکٹ کو ڈائریکٹ منتقل ہونگی اور اس طرح قومی وسائل سے ان کا جائز حصہ موصول ہو کر تعمیر و ترقی کے ذریعے عوام کی خوشحالی پر منتج ہو گی