پانچ دنوں سے بجلی نہیں،دو ہفتوں سےنہ اخبار نہ ٹی وی نہ ورزش،دو ہفتوں سے باہر کی دنیا سے کوئی رابطہ نہیں،قوم کی آزادی اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا،بہنوں کی گرفتاری پر افسوس ہے،سو سال بھی اس سیل میں گذارنا پڑے تو گذار لوں گا۔۔عمران خان کی PTI وفد سے گفتگو
Strongly condemn Israel's continuing war crimes being committed in Palestine & now in Lebanon. The supply of weapons from Western states, enabling Israel's commission of the genocide of innocent Palestinians & war crimes against Lebanon is equally condemnable. It is our collective failure that has allowed Israel to blatantly broaden this conflict through the region.
The international order based on international laws is unravelling into anarchy so injustice against the oppressed is on the rise. We are seeing it in the state terrorism of Israel & the farce of elections in IIOJK by Occupied state India, which can never replace the Kashmiris right to self-determination. Human rights are being violated at the international level by the powerful, while democracy at national levels in many parts of the world, including in Pakistan, is being systematically undermined, mirroring the breakdown of law & justice at the global & regional levels. I call on the World community, in particular the Ummah, to move beyond mere rhetoric to stop Israeli state terrorism that is expanding its grip & threatening the entire Muslim World.
اہل مدینہ کا حضورﷺ کی بارگاہ میں سلام پیش کرنے کا صدیوں پرانا انداز۔
The most simple and profound rendering of Salaam on Prophet Muhammad PBUH, in Madina that has been practiced for centuries.
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:
12 اگست 2024
فوج سارے پاکستان کی ہے اکیلے آرمی چیف یا کسی ایک سیاسی جماعت کی نہیں- جنرل عاصم منیر کو سوچنا چاہیے کہ قوم کیا فیصلے کر رہی ہے،کدھر کھڑی ہے اور فوجی قیادت کہاں کھڑی ہے، فوج اور عوام میں ایسا فاصلہ کبھی نہیں دیکھا- انہوں نے ملک کی سب سے بڑی جماعت کو فوج کے آمنے سامنے کر دیا ہے-
نو مئی کو انہوں نے خود آگ لگائی ہے، آئی ایس آئی نے فوٹیج چھپا رکھی ہے تاکہ اصلی کردار سامنے نہ آ سکیں۔
حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں مانا اور چیف جسٹس کو ایکسٹینشن دینے کی کوشش کی تو ہم سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں گے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کو روکنے کے لیے انہوں نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کی ہے اور اب یہ آئین میں بھی ترمیم کرنے کے لیے چور دروازوں سے دو تہائی اکثریت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
یہ ہمیں مخصوص نشتیں نہیں دے رہے۔ پہلے انہوں نے دو صوبوں میں الیکشن نہ کروا کر آئین کی خلاف ورزی کی ہے، اب سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرکے دوبارہ آئین شکنی کی جا رہی ہے۔ یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اس لیے نہیں مان رہے کیونکہ انہیں دو تہائی اکٽریت چاہیے تاکہ قاضی فائز عیسی کو مزید بٹھا سکیں- ان لوگوں نے معیشت کو تباہ کر دیا ہے اور اب سپریم کورٹ پر بھی حملے کر رہے ہیں، قوم انتظار کر رہی ہے، لاوا پک چ��ا ہے۔
چیف جسٹس اور الیکشن کمیشن ملے ہوئے تھے، آرمی چیف نے انکی سپورٹ کی لیکن 8 فروری کو ان کا سارامنصوبہ ناکام ہو گیا۔ ہمارے حالات بنگلہ دیش سے زیادہ برے ہیں- حسینہ واجد نے بھی اپنے چیف جسٹس، آرمی چیف اور الیکشن کمیشن لگائے ہوئے تھے- بنگلہ دیش میں جب لوگ باہر نکلے تو فوج نے اپنی عوام پر گولی چلانے سے انکار کر دیا، بنگلہ دیش اور پاکستان کے حالات مختلف نہیں۔ 8 فروری کو ظلم کے باوجود ہماری پارٹی جیتی، اس وقت تحریک انصاف کے ساتھ 90 فیصد عوام ہے، خالدہ ضیاء کے ساتھ وہ عوام نہیں ہے جو تحریک انصاف کے ساتھ پاکستان میں ہے۔ یہ اب جو مرضی کر لیں پاکستانی فوج عوام پر گولی نہیں چلائے گی، میں کال دینے لگا ہوں، لوگ تیار ہیں، خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے، اب لوگ جیلوں میں جانے اور جان دینے کو تیار ہیں، اگر آپ پاکستان میں آئین توڑیں گے تو نوجوانوں کا مستقبل خطرے میں ہے۔
الیکشن سے پہلے نو مئی کے نام پر ہماری پارٹی پر کریک ڈاؤن کیا گیا،۔ ��ماری آدھی لیڈرشپ کو پکڑ کے جیل میں ڈالا گیا، آدھی لیڈرشپ انڈر گراؤنڈ ہو گئی،باقیوں کو ویگو ڈالے کے ذریعے پارٹی چھڑوا دی-
انہوں نے الیکشن میں بڑا فراڈ کیا ہے اب ان کو خدشہ ہے حلقے کھلیں گے تو ان کی ساری چوری عیاں ہو جائے گی، اسی لیے ٹریبونلز میں اپنے ججز کو بٹھانا چاہتے ہیں، ان کو معلوم ہو گیا ہے اتنا بڑا فراڈ کور نہیں ہو سکتا، راولپنڈی کے سابق کمشنر نے کہا 70،70 ہزار سے جیتنے والوں کو ہروایا گیاہے۔ پٹن نے کہا نواز شریف کے حلقہ میں 74 ہزار ووٹ ڈالے گئے۔
ان کو جب معلوم ہوتا ہے کہ عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہے تو ان کی کانپیں ٹانک جاتی ہے،حالانکہ میرا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے کوئی بات چیت نہیں رہی۔ ہم نے محمود خان اچکزئی کو سیاستدانوں سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، تحریک انصاف کٹھ پتلیوں سے مذاکرات نہیں کرے گی، اگر ہم ان کٹھ پتلی سیاست دانوں سے مذاکرات کریں گے تو اس کا مطلب ہے ہم نے موجودہ حکومت کو تسلیم کر لیا۔
ہمارے مطالبات مسترد کرنے ہیں تو کر دیں، میں بات ملک کے لیے کرنا چاہتا تھا، تحریک انصاف کی مقبولیت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے آپ نے بات نہیں کرنی نہ کریں مجھے کوئی جلدی نہیں ہے۔
Earns $400 per hour by reading books.
I've created a guide with 20 methods to help you earn $3,000 - $6,0000 Weekly.
Normally $199, but today, it's free.
To get it:
Like this post & RT
Comment 'Read'
I'll DM it to you (must be following me)
Just to give you an idea of how big that Olympic record javelin throw was from Arshad Nadeem: Length of a football field (91.4m) Arshad Nadeem’s throw (92.97)… 👏👏👏👏 Mubarakaaaan!!!!
Congratulations to Pakistan's Olympic flag bearer Arshad Nadeem for an absolute brilliant javelin performance winning a gold medal for Pakistan.
His persistence & perseverance has done him & the nation proud. It is the first time any Pakistani has won an individual gold for athletics in the Olympics. He is an inspiration for our younger generation.
"PTI strongly condemns the assassination of Ismail Haniyeh by Israel.
The world’s failure to stop the war in Gaza over the last ten months is a failure of its responsibility to the Palestinians, a cause that former Prime Minister Imran Khan has been unequivocal about."
@OmarAyubKhan