@ZeshanTatlah@mehwishrajputk@RehamKhan1 او بھائی میری اس سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔ میں نے ان بہنوں کو اس کے منہ پڑنے سے روکنے کی ایک ناکام کوشش کی اور میں اس بات پر خاصہ شرمندہ ہو��۔ 🙏
@ZeshanTatlah@mehwishrajputk@RehamKhan1 اسلام نے ہم سب کو بہن بھائی کا نظریہ دیا ہے۔ مگر آپ کے الفاظوں سے لگ رہا ہے آپ بنت حوا کو بہن کی نظر کی بجائے کسی اور نظر سے دیکھتے ہیں۔ میں نے بحیثیت مسلمان اپنی رائے کا اظہار کیا۔ نظر نظر کی بات ہے۔ انسان میں کتنا ظرف ہے اسکے الفاظ بتا دیتے ہیں۔
@mehwishrajputk@RehamKhan1 یار یہ پی ٹی آئی کی عورتیں اتنی گندی زبان کیسے استعمال کر لیتی ہیں۔ میں جب بھی انکے کمینٹس دیکھتا ہوں تب یقین آ جاتا ہے کہ جس کی زبان اتنی گندی ہو تو پھر دھرنوں میں اتنے زیادہ غیر مردوں کے آگے ناچنا ان کے لیے کوئی بڑی بات نہیں۔ الامان و الحفیظ
@TLP_K7@Itz_rim_sha@SDMC26 آپ نے اچھا جواب دیا ہے اسے۔ دراصل میرا رپلاۓ اسی کے لیے تھا۔ میرا اشارہ آپ کی طرف نہیں تھا۔ ہماری تحریکی بہنیں ہمارے سر کا تاج ہیں۔ اور یہ فیک اکاؤنٹ ہو نہ ہو مگر منافق صفت ضرور ہے جو کہ سنی سنائی باتوں کے ذریعے اپنے علم میں اضافہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
@EmaratislamUrdu تھے یہ آبا ہمارے مگر ہم کیا ہیں
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہیں
اللہ ملا عمر مجاہد کے درجات مزید بلند فرمائے۔ اور پسماندگان کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
@Rizvi010 رضوی بیٹیوں کے تقدس کو عاجزانہ سلام۔ بانوان طہارت پہ لاکھوں سلام۔
ہمیں فخر ہے اپنی بہنوں پہ تبھی تو ہمہ وقت تازہ دم رہ��ے ہیں۔ #قاتل_اعظم_عمران_خان
مجھے فخر ہے کہ مجھے ایسی پیاری تحریک ملی۔ جس میں ہماری تحریکی بہنوں کے جذبوں کو سوشل میڈیا پر دیکھتا ہوں اور ان میں سے بعض کی بے مثال تحریریں پڑھنے کا شرف ملتا ہے تو اسلاف کی یاد آجاتی ہے۔ بانوان طہارت کے جزبہ ایمانی کا نقشہ نظروں کے سامنے کھن�� جاتا ہے۔
#قاتل_اعظم_عمران_خان
میں نے پی ٹی آئی جلسے کی صرف ایک ویڈیو دیکھی جس میں کیا لڑکی کیا لڑکا ایک دوسرے پہ چڑھ چڑھ کے سیلفیاں لے رہے ہیں اور اس قدر بے حیائ کہ بیاں نہیں کی جاسکتی۔ کون سے ماں باپ ہیں کون بھائی ہیں یہ جو اپنے گھر کی عزت کو سڑکوں پہ نیلام کر رہے ہیں۔ نعوذ باللہ م�� ذلک
#قاتل_اعظم_عمران_خان
پی ٹی آئی کے نفسیاتی لی��ر اور امریکن کتوں کی قیادت اور یوتھیوں کی عوام پر رمضان کے تقدس پامال کرنے اور حیا کا دامن پاش پاش کرنے اور ایمبولینس کا راستہ بلاک کرنے پر اللہ کی اور تمام مخلوق کی لعنت۔
#قاتل_اعظم_عمران_خان