شرفا کے ہاں مہندی، سہرا بندی، نکاح، ولیمہ جیسی رسومات ہوتی ہیں۔ تا ہم امت کے خود ساختہ قائد کے ہاں ایسی کوئی تقریبات نہیں ہوتیں۔ ظاہر ہے جو اپنی جیب سے کریں ان کے ہاں ایسے فنکشن ہوتے ہیں اور جو زکوۃ خیرات صدقات اور چوری سے کریں ان کے ہاں نہیں ہوں گے۔
اور
شرفا کے ہاں "لطیف" کا رواج بھی نہیں ہوتا۔
ڈپٹی باراتی
🤣
Imran Khan’s sons, Kasim & Sulaiman, say they’re worried they’ll never see their father again and described his conditions in prison as a “death cell”. Watch my full interview on YouTube and my show at 9pm UK time on @SkyNews
My full interview with Kasim and Sulaiman Khan is out now on YouTube.
We spoke about their childhoods, what Imran was like as a father, as well as what they now want from the international community. And I ask, do they ever think they’ll see their father again?
https://t.co/BGkabbKrTK
Imran Khan’s sons, Kasim and Sulaiman, tell me what they miss most about Pakistan — and why they believe their father will never strike a deal with the government or the military to secure his freedom from prison @Jemima_Khan@Kasim_Khan_1999
انٹرنیشنل اداروں کے انٹرویوز اور ٹویٹ کو ڈائرکٹ ٹیوٹ کیا کریں اس سے انہیں حوصلہ ملتا ہے ویورشپ دیکھ کر۔ اسے ڈاونلوڈ کر کے ٹویٹ کرنے سے انہیں نقصان ہوتا ہے۔ اس بات کو سمجھیں وہ بھی اپنے کمرشل کام کو دیکتھے ہیں پزیرائی سے ان کے درمیان مقابلہ بڑھتا ہے۔
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
ڈھائی سال میں نیب نے 11400 ارب سے زائد ریکوری کی ہے جو کہ 40 بلیں امریکی ڈالر کے برابر ہے اور یہ سب تب ہی ممکن ہوا جب حکومت اور تمام اداروں نے ملکر اس جہاد میں حصہ لیا، چئیرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ
10 دسمبر: عالمی انسانی حقوق کا دن
اسلام آباد — عالمی انسانی حقوق کے دن کے موقع پر ہیومن رائٹس کونسل پاکستان ملک میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
آج جب دنیا بھر میں انسانی حقوق اور انصاف کی بات کی جا رہی ہے، پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنیں اور خاندان کی خواتین اڈیالہ جیل کے باہر اپنے پیارے کی ملاقات اور قانونی حقوق کی بحالی کے لیے بیٹھی ہوئی ہیں۔ یہ منظر ہمارے نظامِ انصاف کی کمزوری اور شہریوں کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی واضح مثال ہے۔
ہم اس درد، تکلیف اور بے بسی کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں جو وہ خاندان برداشت کر رہے ہیں، جو انصاف کے منتظر ہیں مگر نظام سے تعاون اور بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ:
تمام سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر ہر شہری کو بنیادی انسانی حقوق فراہم کیے جائیں،
زیرِ حراست افراد کے اہلِ خانہ کو ملاقات کا حق بلا رکاوٹ دیا جائے،
غیر ضروری سختیوں، تاخیرِ انصاف اور غیر انسانی سلوک کا فوری خاتمہ کیا جائے،
سابق وزیراعظم عمران خان سمیت تمام قیدیوں کے قانونی، طبی اور انسانی حقوق کی مکمل ضمانت دی جائے۔
انسانی حقوق کسی منصب یا سیاسی وابستگی کے محتاج نہیں — یہ ہر شہری کا بنیادی، غیر مشروط حق ہیں۔
ہیومن رائٹس کونسل پاکستان
#HumanRightsDay
#10December
#HumanRightsCouncilPakistan
#ImranKhan
#AdialaJail
#RightsForAll
#JusticeForAll
#Pakistan
#RuleOfLaw
#StopHumanRightsViolations
#SaveOurCivilRights
@UNHumanRights@AminaMJanjua@amnesty@UN_Women@hrw