Different lands same pain same fight for freedom and justice 🕊️
Kashmir and Palestine are more than just places on a map—they are people dreams and homes I stand with Kashmir and Palestine for peace rights and justice 🇵🇸💚🕊️
#Kashmir#Palestine#JusticeForAll#ShakVoices
انشاءاللہ! جب تک جسم میں سانس اور جان باقی ہے، اپنی شناخت، اصولوں اور نظریے پر کبھی کوئی کمپرومائز نہ��ں ہوگا۔ غیرت اور خودداری ہی ہمارا اصل سرمایہ ہیں۔
#تشخیص #خودداری #اصول #Uncompromised #Identity
⛔🚩⛔جنوبی باغ اپڈیٹ
تازہ اطلاعات کے مطابق دھرنا جاری ہے فورسز کلری سے جنگل ہوٹل تک موجود ہیں۔ عوام کی جانب سے نعرہ بازی جاری ہے، جبکہ اس وقت فائرنگ رک گئی ہے۔
10:20pm time
⛔🚩⛔
باغ! 27 اکتوبر 2026
کنفرم اطلاعات کے مطابق نہ کوئی زخمی ہوا ہے اور نہ ہ�� کسی شہادت کی اطلاع ہے۔ عوام اطمینان رکھیں اور صرف کنفرم اطلاعات پر توجہ ��یں۔
Today marks a dark chapter in history as the Indian army entered Srinagar on October 27, 1947. It is time to abandon the pursuit of dominance, respect basic human rights, and grant the Kashmiri people their undeniable right to self-determination and self-rule. Justice for Kashmir
* بھارتی زیر قبضہ مقبوضہ جموں کشمیر میں مظاہرین کی جانب سے کل تک جو پاکستانی جھنڈا لہرا کر احتجاج کیا جاتا تھا وہاں آج صرف آزاد کشمیر کا جھنڈا ہاتھوں میں نظر آیا۔۔۔*
⛔🚩⛔شوکت نواز میر کو عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا جا رہا؟ حکومت اس حوالے سے کیا پیغام دینا چاہتی ہے؟ کیا حکومت خود ہی آئین اور قانون کی پاسداری نہیں کر رہی؟ نیویارک، امریکہ میں شاہ غلام قادر سے سوال