آج غزہ کی صورتحال دیکھ کر بابا گرو نانک دیو جی کا وہ تاریخی کلام یاد آتا ہے، جو انہوں نے بابر کے حملے کے دوران معصوم اور بے گناہ انسانوں کے قتلِ عام اور ظلم و بربریت کو دیکھ کر رب سے شکوہ کرتے ہوئے کہا تھا:
ਏਤੀ ਮਾਰ ਪਈ ਕੁਰਲਾਣੇ ਤੈਂ ਕੀ ਦਰਦੁ ਨ ਆਇਆ ॥
اتنا ظلم ہوا، مظلوم چیختے اور فریاد کرتے رہے، اے رب! کیا تجھے ان کا درد محسوس نہ ہوا؟
صدیاں گزر گئیں، بابر کا دور تاریخ بن گیا، مگر مظلوموں کی چیخیں آج بھی زندہ ہیں۔ آج غزہ میں معصوم بچوں اور بے گناہ انسانوں کی حالت دیکھ کر بابا گورو نانک جی کا رب سے کیا گیا وہ سوال پھر یاد آتا ہے۔
Today, after seven years of work, The Law of the Sublime is out in the world.
When I started this book, I had an ambitious plan. I would go down the Amazon, find chimpanzees in the wilds of Africa, and cross the Gobi Desert, then write about those experiences of awe.
Then, on a hot August afternoon in 2018, I had a stroke while driving in Los Angeles. A blood clot cut off oxygen to my brain, and within seconds I lost consciousness. When I woke up in the hospital, I learned how close I had come to the point of no return. My left hand was frozen into a claw, and I could barely feel my left leg, but something strange happened.
On the ambulance ride home, I looked out at the people on the street, and for a moment I felt I could be inside their bodies and hear their thoughts. It was marvelous and weird, and I knew it was time to write this book.
I couldn't type, so I wrote every page by hand, dictated it, printed it out, and edited it all over again. I couldn't take the long hikes that had carried me through my six previous books. Then one afternoon I woke from a nap in my backyard to find a grasshopper inches from my face, and I understood that this small backyard would have to be my Amazon jungle. The lizards, the hummingbirds, the insects became my teachers.
My limits turned out to be a blessing. They forced me to find the Sublime in the simplest things, and that is what this book is about.
Most of us live inside a circle: an everyday consciousness shaped by culture, convention, and, more and more, technology. That circle keeps shrinking, and we grow bored and restless. Just outside it is the Sublime, a realm that is frightening and exciting at once, pulling us out of our comfort zones and opening us to a much wider reality. The book maps 12 points outside that circle, and each one is a different face of the Sublime.
Inside, you'll find stories of near-death encounters, astonishing discoveries, and radical changes of consciousness, along with exercises and meditations so you can feel the Sublime yourself, not just read about it.
The Sublime doesn't require travel or exotic adventures. It only requires a new pair of eyes for the reality all around you.
The Law of the Sublime is available now in hardcover, ebook, and audiobook.
Thank you for your support of my work. I hope you enjoy reading this book, and I look forward to hearing your feedback.
With gratitude,
Robert Greene
بازار میں بزرگ نے پہچان کر آواز لگائی۔۔ اسامہ صاحب، خان کب رہا ہوگا؟کب آئے گا۔۔میں نے پوچھا آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔۔ تو بولے۔۔۔سڑک پر آگیا ہوں ، ہمیں تو خان یاد آتا ہےجس نے روٹی بھی مفت کر دی تھی ،پناہ گاہوں میں سکون سے رہ بھی لیتے تھے۔ اب تو حکومت نے سڑکیں بھی اپنے لیے بنائی ہیں ، ہمارے لیئے کچھ نہیں کیا۔
غضب خدا کا۔۔!
یہ کون جاہل سرکاری ملازم ھے؟ کہاں کا واقعہ ھے؟
کوئی نشاندہی کر سکتا ھے۔۔؟ یعنی غریب ہونا ہی سب سے بڑا جرم بن گیا۔ کس قدر سفاکیت کےساتھ اس دیہاڑی دار کو اٹھا لیا گیا ھے۔ ریڑھی پیچھے رہ گئی، دیہاڑی تباہ ہو گئی۔
یہ غریب دو وقت کی روٹی کہاں سے اور کیسے کمائے؟ اس سوال کا جواب دیئے بنا یہ بابو ایسی حرکت کرنے کا مجاز کیسے ہوگیا ؟
اس بابو نے کیا ان گنت فیکٹریاں اور بے پناہ روز گار کے مواقع پیدا کر رکھے ہیں۔۔؟
کوئی ھے جو یہ ظلم دیکھ کر ایکشن لے؟
Has Dr. Yasmin Rashid’s resistance surprised you? Maybe it has, because you don’t know much about her life and the journey that shaped her!
That’s why Raftar is bringing you a very special documentary.
The Untold Story of the Iron Lady Dr. Yasmin Rashid, Coming Tonight at 7 PM.
Democrat Abdul El-Sayed won a fiercely contested Senate race in Michigan. He'll become the first Muslim senator in U.S. history.
Read more: https://t.co/wKiFlaZFD5
ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر عبدالرحمن محمد السید کو نشانہ بنانے کے لیے بار بار اسلام سے متعلق ایسے بیانات دیے جن سے صرف ایک شخص نہیں بلکہ کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔ افسوس کہ اس مسلسل توہین پر نہ کسی مسلم حکمران نے آواز اٹھائی اور نہ ہی او آئی سی کی طرف سے کوئی مذمتی بیان سامنے آیا۔
لیکن آج امریکی عوام نے ڈاکٹر عبدالرحمن محمد السید کو اپنا نمائندہ منتخب کرکے ٹرمپ کے اس بیانیے کو مسترد کر دیا۔ یہ محض ایک انتخابی کامیابی نہیں بلکہ ٹرمپ کے لیے ایک واضح سیاسی جواب اور ان کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے۔
‘Tonight we can turn that inshallah into alhamdulillah’.
Democrat Abdul El-Sayed gave an impassioned victory speech as he beat Republican Mike Rogers in the Michigan senate race.
یہ کالم میں ہر تئیس اکتوبر کو شیئر کرتا ہوں -مجھے آج بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ اس کی روح مجھ سے آج بھی یہی مکالمہ اور یہی شکوہ کر رہی ہے ۔ یہ میری ارشد شریف سے محبت اور عقیدت کا ایک اظہار ہے۔ — سال گزرتے جائیں گے، کیلنڈر گزرتے جائیں گے، لیکن یہ محبت کم نہیں ہوگی۔ اور اسی طرح یہ دعا بھی کبھی کم نہیں ہوگی کہ وہ سب جو اس کے قتل میں کسی نہ کسی طرح شامل ہیں، وہ عبرت کی موت مریں، بہت تکلیف دہ زندگی دیکھیں، بہت بے چین زندگی دیکھیں اور بہت بری آخرت دیکھیں۔
اللہ تعالیٰ ارشد شریف کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
آمین۔
@javerias
"پولیس کا اڈہ اور وڈیرے کا ڈیرہ"
ملتان میں وسیم عباس کے قاتل کو آج سی ٹی دی نے پھڑکا دیا - اسلام آباد میں لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والے کو پولیس نے مقابلے میں پار کردیا -
ان دو واقعات پر ہمارے لوگ خوش ہیں کہ دو قاتل انجام کو پہنچے -
لوگ تو لوگ ہمارے حکومتی اراکین اس کو سیلیبریٹ کر رہے ہیں - بہت سے حکومتی سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اس کو "انصاف " کہتے نظر آتے ہیں - یعنی حنا پرویز بٹ جس کا کام پنجاب اسمبلی میں قانون سازی ہے ' وہ اس قانون شکنی پر یہ ٹویٹ کرتی ہے کہ "مریم نواز کے پنجاب میں ایسے ہی انصاف ہوتا ہے " - بعد میں اس کے اس بیان کو اعظمی بخاری شاہزیب خان زادہ کے پروگرام میں رد کردیتی ہے اور ڈیفنڈ نہیں کرپاتی - سچ کہتے ہیں کہ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہے -
ہمارے قانونی نظام کے بارے میں اکثر میں یہ کہتا ہوں -
ہماری عدالتیں "جرگوں " کی طرح کام کرتی ہیں کہ انصاف کرنے کی بجاے "صلح کرلو ' کچھ لو کچھ دو " والا کام -
اور ہماری پولیس "ڈیرے کے وڈیرے " کی طرح کام کرتی ہے - یا رشوت لے کر چھوڑ دیتی ہے یا پھر سیدھا پار لگادیتی ہے - یعنی وڈیرہ خوش تو "انعام " ورنہ " بھیانک انجام "
اور اس سب میں ہماری عوام ؟ وہ اتنی ناعاقبت اندیش ہے کہ ایسے ماوراے عدالت قتل کو سلیبریٹ کرتی ہے -
مجھے حیرت ہے کہ ملتان میں یتیم بچے والا کیس تو بہت سیدھا تھا - کوئی وکیل تک اس کا کیس لینے کو تیار نہیں تھا - عدالت محض ایک ہفتے میں اس کو سزاے موت دے سکتی تھی اور یوں عوام میں اپنا کھویا ہوا اعتبار اور مقام کچھ بحال کرسکتی تھی - لیکن اس کے باوجود عدالت نے اپنا مقام بحال کرنے کی بجاے پولیس نے یہاں نمبر بنانے کے چکر میں ایک قاتل کو قتل کرکے مقتول بناڈالا -
جی ہاں ! قاتل اور مجرم کو جب آپ ماوراے عدالت قتل کرتے ہیں تو وہ "مقتول" بن جاتا ہے - جس کو "سزا یافتہ اور پھانسی زدہ " بنانا تھا اس کو آپ "مقتول اور مفعول " بنا دیتے ہیں - جس کو پھانسی دینا تھی اس کو آپ گولی کا نشانہ بنا کر پولیس کو عدالت سے بالا تر کر دیتے ہیں - اس کا نقصان کیا ہوتا ہے ؟
1. یہی پولیس جو کبھی رشوت لیکر چھوڑ دیتی ہے ' جب کوئی رشوت نہ دے یا کسی ذاتی عناد میں کسی کو بھی "مبینہ پولیس مقابلے " میں پار کرادیتی ہے - یعنی پولیس کے اختیارات حد سے تجاوز کر جاتے ہیں اور ان اختیارات کے زعم میں وہ معاشرے میں "جگا " بن کر پھرتے ہیں اور سوسایٹی ان سے ڈرتی ہے -
2. اس کا دوسرا نقصان یہ ہوتا ہے کہ کبھی بھی جرم سے متعلق سب کردار سامنے نہیں آتے - ایک کو قتل کرکے چار کو روپوشی مل جاتی ہے - لائبہ اعجاز کیس میں ایک پورا گینگ شامل ہوگا ؛ پر اب کبھی اس کے باقی ارکان سامنے نہیں آئینگے اور نہ یہ پتا چلے گا کہ لائبہ سے پہلے کتنے سٹوڈنٹس کو یوں فراڈ کا نشانہ بنایا گیا -
3. ان پولیس مقابلوں کا ایک تیسرا نقصان جو بہت بھیانک ہوتا ہے وہ یہ ہوتا ہے کہ کبھی کبھی کوئی معصوم بھی ان کی زد میں آجاتا ہے جس کی واضح مثال کچھ سال پہلے ساہیوال کے ایک خاندان کا قتل تھا اور ابھی کچھ ماہ پہلے ایک آسٹریلیا کی پاکستانی فیملی کی ایک معصوم بیٹی نو سالہ ہانیہ احمد کا سی ٹی ڈی کے ہاتھ قتل تھا -
4. اس کا چوتھا منفی اثر یہ ہوتا ہے کہ ان مقابلوں سے معاشرہ یہ تاثر لے لیتا ہے کہ اگر کسی نے اس کی نظر میں جرم کیا ہے تو اس کو وہی ان کے طریقے سے انجام تک پہنچانا جایز عمل ہے - ایسا کرتے ہویے کبھی کوئی مشعال توہین رسالت کے جرم میں سڑک پر ہی سٹوڈنٹس کے "انصاف" کا نشانہ بن جاتا ہے اور کبھی کوئی سری لنکن مینجر سیالکوٹ کی کسی فیکٹری میں کسی جتھے کے ذریے زندہ جلادیا جاتا ہے - یہ سوچ بھی ایسے مقابلوں کی تحسین کرنے سے جنم لیتی ہے کہ گناہ اگر کہی ہوا بھی ھو تو اس کو وہی پر سزا دینا ہر کسی کا اختیار ہے -
5. اسی سوچ کے تحت اس ملک کی ایجنسیاں جس کو چاہیں ماوراے عدالت اٹھا کر غائب بھی کردیتی ہیں اور معاشرہ وہاں بھی یہی کہتا ہے کہ کچھ کیا ہوگا ' جو اٹھایا ہے -
یاد رکھیں ! مجرم سے کسی کو ہمدردی نہیں - لیکن اس کو سزا دینے کا طریقہ خود ایک جرم نہیں ہونا چاہیے کیوں کہ اس کے لانگ ٹرم منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جو میں نے اوپر بیان کیے - پولیس اور قاضی کے اختیارات ایک نہیں ہوسکتے قتل چاہے کتنا ہی واضح کیوں نہ ہو - کیا کسی فراڈیے کے گھر میں ڈاکہ ڈال کر آپ اس کی لوٹی ہوئی دولت کسی یتیم خانے کو ڈونیٹ کرسکتے ہیں ؟ کیا ایسا ڈاکہ ڈالنا جایز ہوگا ؟ اگر نہیں تو کوئی بھی ماوراےعدالت قتل چاہے وہ کسی غلیظ مجرم کا بھی کیوں نہ ہو ' وہ غیر قانونی اور قتل ہی گنا جائیگا - پچھلے ایک سال میں سی ٹی ڈی نے نو سو زیادہ بندے ماوراے عدالت قتل کیے ہیں - اگر ہمیں یہی نظام منظور ہے تو پھر ہمیں یہ عدالتیں ' یہ سینکڑوں جج اور ہزاروں وکیل فارغ کرکے ہر شہر میں ایک سی ٹی ڈی کھول دینا چاہیے اور پھر ان کی جو مرضی وہ کریں ' عوام کا کام بس "واہ واہ " کرنا ہے - اگر آپ کو ایسا نظام قبول ہے تو پھر اس ملک کا نام پاکستان نہیں "پولیس کا اڈہ اور وڈیرے کا ڈیرہ " رکھدیں - شکریہ
قلم کی جسارت وقاص نواز
---------------------------------------------------
@MoeedNj@shazbkhanzdaGEO@HamidMirPAK@SabeeKazmi786
اس شخص کو قانون کے زریعے نشان عبرت بنانا چاہیے تھا۔ جج آصف کا بیٹا، کراچی کی امیر زادی، یونیورسٹی میں بدمعاشی کرنیوالے کرنل، کانجو اور جتوئی جیسوں کو مقابلے میں کیوں نہیں مارا جاتا۔
وسیم عباس کو انصاف دو!
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین جمشید حسین نے ملتان میں 15 سالہ وسیم عباس کو کام چھوڑنے پر مبینہ طور پر گاڑی تلے کچل کر قتل کیے جانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک کم عمر بچے کی زندگی کا اس طرح چھن جانا انتہائی دل دہلا دینے والا سانحہ ہے۔ غربت کسی بچے کی عزت، آزادی اور زندگی چھیننے کا جواز نہیں بن سکتی۔ ہنر سکھانے یا روزگار دینے کے نام پر بچوں پر جبر اور تشدد ناقابلِ قبول ہے۔
ہم پنجاب حکومت اور ملتان پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کیے جائیں، شفاف اور غیر جانب دار تفتیش یقینی بنائی جائے اور جرم ثابت ہونے پر ذمہ دار کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ اہلِ خانہ کو قانونی معاونت اور تحفظ فراہم کیا جائے، جبکہ کم عمر کارکنوں کے استحصال کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔
بچوں کے ہاتھوں میں کتابیں اور آنکھوں میں خواب ہونے چاہییں، خوف نہیں۔
جمشید حسین
@jamshed_hrc
چیئرمین، ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان
#JusticeForWaseemAbbas #HRCPPakistan #ChildProtection #Multan
@OfficialShehr