جب تک مسلمان یونائٹڈ نہیں ہوں گے ہم ہمیشہ زوال کا شکار رہیں گے فلسطین کے لیے اواز اٹھائیں خدا کے لیے فلسطین کے لیے اواز اٹھائیں
#Israel_Enemy_of_Humanity
ایسی کوئی ریڈ لائن نہیں بچی جو امریکہ نے کراس نہ کی ہو، گزشتہ رات انہوں ہماری آخری ریڈ لائن بھی کراس کر دی، اب دنیا دیکھے گی ہم اپنی اصلی طاقت دکھائیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر ایران کی طرف سے پہلی دفعہ "خیبر شکن" میزائل فائر کرنے کے خصوصی مناظر ! آخر کار خیبر صہیونیوں کے دروازے پر دستک دینے جا رہا ہے ! اللّٰہ ایران کی مدد فرما ۔ امین