@MeFaheem@Maryam435 At that time I registered a complaint on the Citizen portal but unfortunately, that was dropped by the department concerned just saying it is a service matter 😑
The education department is still in favor of reducing merit in the CBT who already failed their screening test, and preference should be given to PST surplus pass candidates, rather than hiring fail candidates.
@cm_kpk_ps@CSKPOfficial@KPESED
@YarMKNiazi@CSKPOfficial
جو اسکریننگ میں ہی فیل ہو گئے تھے
یعنی یہاں میرٹ کا نیا فارمولا چل رہا ہے
"جو پاس ہو وہ انتظار کرے اور جو فیل ہو وہ ایڈجسٹ ہو!
اگر یہی انصاف ہے تو پھر سزا اور انعام کی تعریف بھی بدل دینی چاہیے۔
پالیسی اور قانون ایک طرف
اور پسند و ناپسند کا “نیا میرٹ” دوسری طرف
@YarMKNiazi جو اسکریننگ میں ہی فیل ہو گئے تھے۔
یعنی یہاں میرٹ کا نیا فارمولا چل رہا ہے:
"جو پاس ہو وہ انتظار کرے… اور جو فیل ہو وہ ایڈجسٹ ہو!"
اگر یہی انصاف ہے تو پھر سزا اور انعام کی تعریف بھی بدل دینی چاہیے۔
پالیسی اور قانون ایک طرف…
اور پسند و ناپسند کا “نیا میرٹ” دوسری طرف