Full interview of Imran Khan’s sons @Kasim_Khan_1999 and #SulaimanKhan with Former England Captain Michael Atherton. They shared latest health updates on Imran Khan and raised urgency on required medical treatment.
#StopRiskingImranKhansLife
یہ علماء جو دینی لہجے اختیار کر کے ہمارے ذہنوں پر حکومت کرتے ہیں اور ظلم و زیادتی کے خلاف بات کرتے ان کے منہ پر قفل لگ جاتے ہیں۔ حلیہ ایسا رکھتے ہیں کہ حق کے سب سے بڑے علمبردار ہیں۔
بظاہر تو ایسے ہی لگتا ہے کہ یہ جو مرضی کر لیں انکا کوئی حساب کتاب نہیں ہو گا، لیکن ایسا نہیں ہے اور نہ ہی اللہ کا نظام بے انصافی پر قائم ہے۔
بے گناہ و معصوم کو شہید کرنے والوں کا احتساب ضرور ہو گا۔ انشااللہ۔
میرے لیڈر کا ایمان پختہ ہے۔۔یہی وہ ایمان ہے جس کے پیچھے عوام اپنی جان دینے کو تیار ہے۔۔میرا رب ہر اس تکلیف کا حساب لے گا جو ظلم کی صورت میں آپ نے خان صاحب پر کیا ہے
اداکارہ حنا بیت آبدیدہ💔
They left Quaid dying in a broken ambulance.
They insulted Fatima Jinnah.
They tortured & insulted Mujeeb ur Rehman.
They murdered Zulfiqar Bhutto.
They killed Benazir Bhutto.
Now they’re after Imran Khan.
Can this country afford another political leader murdered in custody?
(1) پوائنٹ ایجنڈا ۔ایک ہی مطالبہ آیک ہی اپیل آیک ہی order ہمارا عمران خان بالکل مکمل بے گناہ ہے کوئی جعلی کیس ہم نہیں مانتے عمران خان صاحب کو فوراً رہا کیا جاے ہمارا خان ہماری مرضی جہاں مرضی علآج کروائیں