Peking University@China. Plant genetics and Molecular biology. Plant Pathology. Trying to find my way in the exciting world of plants science #Peace#Humanity.
قاضی فائز عیسی کے فیصلے کے حوالے سے خوامخواہ ابہام پھیلایا جا رہا ہے بڑی عام فہم بات ہے دو سو اٹھانوے سی کہتی ہے کہ ایک قادیانی کو اجازت نہیں کہ وہ مسلمان بن کر تبلیغ کرے اور اس بات کا اقرار خود قاضی فائز عیسی کے فیصلے میں موجود ہے کہ وہ قادیانی ہی تھا پھر یہ دفعہ کیسے خذف ہو سکتی ہے
معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں افسوس ہے کہ بجٹ میں نئے سنیماؤںں کے فروغ کے لئے ٹیکس کی چھوٹ دی جارہی ہے دوسری طرف بجٹ میں سودی نظام سے چھٹکارے کے لئے کسی ابتدائی قدم کا بھی کوئی ذکر نہیں اناللہ واناالیہ راجعون