وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی آن فائر 🔥
ٹی وی پر آ کر بکواس کر رہے ہیں!
ان کا پٹہ جس نے کھولا ہے اسے کہو باندھ کر رکھے، یہ مسخرے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں!
ان کی سیاست ماڈل ٹاؤن میں خون، کشمیر میں خون، بلوچستان میں خون - یہ ہمیں بتائیں گے دہشتگردی کا مقابلہ کیسے کرتے ہیں؟
عمران خان کے کیس کو سپریم کورٹ پہنچتے پہنچتے لگے 6 مہینے جبکہ اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا کیس وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیا 3 ہفتوں میں،اسے کہتے ہیں دو پاکستان،وفاقی آئینی عدالت نے پہلی ہی سماعت میں سپریم کورٹ سے عمران خان کیس کا ریکارڈ منگوا کر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی،اسے کہتے ہیں وفاقی آئینی عدالت بنانے کا مقصد۔۔
باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔
شہبازحکومت اور وفاقی آئینی عدالت جی مانا کہ ہم بےوقوف ہیں مگر اتنے بھی بےوقوف نہیں ہیں کہ یہ باریک واردات سمجھ نہ پائیں۔۔
18 اگست 2026۔۔سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کیا جائے۔۔
24 اگست 2026۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواست،ہمیں بھی عمران خان والی سہولتیں دی جائیں۔۔
31 اگست 2026 ۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ،تینوں قیدیوں کی درخواست مسترد۔۔
8 ستمبر 2026۔۔تینوں قیدیوں کی وفاقی آئینی عدالت میں اپیل۔۔
15 ستمبر 2026۔۔وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سماعت،وفاقی آئینی عدالت نےسپریم کورٹ سے عمران خان کیس کا ریکارڈ منگوا کر تین قیدی کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی مطلب اب سپریم کورٹ نہ عمران خان کیس سن سکے گی اور نہ ڈاکٹر عظمٰی کی توہین عدالت درخواست سن سکے گی۔۔
شہبازحکومت اور وفاقی آئینی عدالت جی مانا کہ ہم بےوقوف ہیں مگر اتنے بھی بےوقوف نہیں کہ یہ باریک واردات سمجھ نہ پائیں۔۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
اس بندے نےجوجرم نہیں بھی کیا وہ بھی تسلیم کر لیں گا
اگرجس جرم میں پکڑاھےاس میں ضمانت مل جائےتوکوئی اورپرچہ ڈال دینگے
جب تک پولیس والوں کو پیسہ نہیں ملیں گا بندےکی جان خلاصی نہیں ھوگئی
کیا قانون اسکی اجازت دیتاھے بعد میں سنئیر میڈیا پر آکر صفائیاں دیتے ہیں بندہ ہم سے نہیں مرا
اسدعمر کس حثیت سے عمران خان کے لیے ملاقاتیں کر رہا ہے ؟
عمران خان اسد عمر سے شدید نفرت کرتے ہیں، PTI میں سب سے پہلے جنرل باجوہ کے کہنے پر مائینس ون فارمولے پر اسد عمر نے کام شروع کیا
اسد عمر نے عدم اعتماد کے بعد صدر عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ عمران خان کو اب کبھی نہیں آنے دیا جاۓ گا ہم لوگوں کو پارٹی کی بھاگ دوڑ سنبھال لینی چاہیے پھر جنرل باجوہ نے بھی صدر عارف علوی کو فون کر کے کنفرم کیا کہ میرا پیغام اسد عمر آپ تک لے کر آۓ تھے جس پر صدر عارف علوی نے بتایا کہ میں نے اسد عمر کو بھی بتایا اور آپ کو بھی بتا رہا ہوں کہ میرا لیڈر عمران خان ہے اور وہی پارٹی کے سیاسی فیصلے کریں گے
اس کے بعد صدر عارف علوی نے عمران خان سے زمان پارک ملاقات کی اور اسد عمر اور جنرل باجوہ کی گھناؤنی سازشوں سے آگاہ کیا
اب یہ شخص ایک مرتبہ پھر عمران خان کے نام پر سیاست چمکانے آ گیا ہے یہ شخص کبھی بھی عمران خان کا مخلص نہیں ہو سکتا اس مشکل وقت میں اتحاد اور تعاون کی ضرورت ہے اور ایسے کردار جو مشکل وقت میں نہ صرف بھاگ گئے تھے بلکہ مائینس عمران خان فارمولے کے روح رواں تھے انہیں ان تمام معاملات سے دور رکھا جاۓ
بہت خطرناک ہارٹ اٹیک ہے
دل کی سرجریاں ہونی ہیں
گردہ سٹیج تھری پر ہے اور فیل ہوسکتے ہیں
ایک نہیں کئی سرجریاں ہونی ہیں
ایک ریکور ہوگی تو دوسری پھر تیسری پھر چوتھی سرجری
اور علاج کیلیے کئی مہینے کئی سال لگ سکتے ہیں
یہ حالت بتائی گئی تھی
نواز شریف کو طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں سزا ہوئی تھی وہ کیس Time Barred ہو چکا تھا 9 سال بعد نواز شریف کو اس کیس سے ریلیف دے دیا گیا تھا یہ ساری غیر معمولی چیزیں نواز شریف کے حق میں ہوں تو ٹھیک ہیں کسی اور کے حق میں ہوں تو غلط ہیں ! ندیم ملک ۔۔۔
سنتا جا شرماتا جا ، مریم صفدر اور ان کی ٹیم نے معذور بچوں کو بھی چونا لگا دیا ، نارووال میں ثانیہ عاشق نے معذور بچوں کو ویل چیئرز اور اسکوٹیز دیں لیکن جیسے ہی پروگرام ختم ہوا اور بچوں نے باہر جانا چاہا تو انہیں روک لیا گیا اور کہا گیا کہ پہلے ویل چیئر اور اسکوٹی واپس کرو پھر باہر جا سکتے ہو ۔۔
پنجاب پولیس کا نیا کارنامہ!!
ایک PhD پروفیسر ڈاکٹر کو گریبان سے پکڑا ہؤا ہے, ڈاکٹر کہہ رہا ہے میں ایک PhD پروفیشنل ڈاکٹر ہوں مجھے چھوڑ دے, آگے سے پولیس والا ویڈیو بنانے والے کو تن دیتا ہے!!
یاد رہے پنجاب پولیس کرپٹ ترین پولیس ہے
میں نے صحافت چھوڑ دی ہےمیں نے پہلے بھی کہا ہے،ابصار عالم
آپ واپس بھی تو آسکتے ہیں۔۔۔رپورٹر
میں نہیں کرونگا آپ ریکارڈ کرکے رکھ دیں۔۔۔یکم اگست 2016 کو ابصار عالم کا بطور چیئرمین پیمرا بیان۔۔۔
اب کس منہ سے واپس آئے ہیں؟
اس جنگی آبدوز نے بل پاس کروایا ہے کہ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کسی بھی گھر یا پلاٹ میں اپنا ٹاور لگا سکتی ہیں اور اس کے لئے مالک مکان سے بھی اجازت نہیں لینی اور اگر رکاوٹ بھی ڈالی تو جیل ہوگی
پیپلز پارٹی والے گلگت بلتستان میں ن لیگ کے متعلق کہہ رہے ہیں کہ ن لیگ گلگت بلتستان میں ڈکیٹی کرنے جا رہی ہے،
حالانکہ پیپلز پارٹی کے ووٹوں کی بدولت ن لیگ کی وفاق میں حکومت کھڑی ہے،
ایک دوسرے کو ڈاکوں بھی کہتے ہیں اور اتحادی بھی ہیں یہ کیا منافقت ہے؟ حامد میر
پچھلے سال 111 اداروں کو ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے جس میں فوجی فاؤنڈیشن کے تمام ادارے شامل ہیں۔ ضیاء الدین ہسپتال ۔۔شفاء ہسپتال وغیرہ۔
یہ عوام پر مسلط ہائبرڈ ٹولہ نےصرف مڈل کلاس لوئر کلاس عوام کا خون چوسنا ہے ۔اور خود عیاشیاں کرنی ہیں۔