لاڑکانہ: پیپلزپارٹی کا گھر ۔
دعووں کی ترقی اور سسکتی انسانیت
لاڑکانہ میں مبینہ طور پر ایمبولینس کی سہولت میسر نہ آنے پر ایک زخمی خاتون کو جس انداز میں گاڑی میں بھینس کے ساتھ لایا گیا، وہ محض ایک تصویر نہیں بلکہ سندھ کے صحت کے نظام پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
اربوں روپے کے بجٹ، بلند و بانگ دعوے اور سالہا سال سے اقتدار میں موجود حکومت کے باوجود اگر ایک زخمی انسان کو بروقت طبی امداد تک پہنچانے کے لیے بنیادی سہولت بھی میسر نہ ہو تو سوال صرف انتظامیہ سے نہیں، پورے نظامِ حکمرانی سے بنتا ہے۔
یہ منظر سندھ کے اُن عام شہریوں کی سسکیاں بیان کرتا ہے جو ٹیکس دیتے ہیں، ووٹ دیتے ہیں، مگر بدلے میں علاج، ایمبولینس اور عزتِ نفس جیسی بنیادی سہولیات کے لیے بھی دربدر ہوتے ہیں۔
کرپشن کے الزامات اپنی جگہ، مگر سب سے بڑا احتساب یہ ہے کہ عوام کے لیے مختص وسائل آخر عوام تک کیوں نہیں پہنچتے؟
لاڑکانہ صرف ایک شہر نہیں، ایک سیاسی تاریخ کا مرکز ہے۔ پھر بھی اگر یہاں ایک زخمی خاتون کو اس حالت میں ہسپتال پہنچانا پڑے تو یہ سوال ضرور پوچھا جانا چاہیے:
آخر سندھ کے عوام کو مزید کتنی سسکیاں، کتنے حادثات اور کتنے ایسے مناظر دیکھنے ہوں گے، تب حکمرانوں کو صحت کے نظام کی حقیقی حالت نظر آئے گی؟
— ایک کالم نگار و دانشور کی نظر میں
Empty Plates, Hungry Eyes! Have the Voices Speaking Up for Palestinian Children Gone Silent?
Palestinian Children Face Hunger and Desperation as the World’s Attention Fades | 24 News HD
ہاتھوں میں برتن، آنکھوں میں بھوک!
فلسطینی بچوں کے لیے آوازیں اٹھنا بند ہوگئیں؟
#Palestine #Gaza #GazaChildren #HumanitarianCrisis #Humanity #Family #Tragedy #ViralVideo
یاسین ملک نے اپن بیان حلفی میں کہا میری بیٹی کی عمر ا وقت 3 سال تھی
جب میں گرفتار ہوا اور آج مجھے 9 سال ہوگئے میں ڈیتھ سیل میں اپنی بیٹی کی 3 سال عمر والی فوٹو دیکھ کر اس سے باتیں کرتا ہوں اور اس کے لیے دعاگو ہوں
میری بیٹی میرا غرور ہے
جو اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں وہ شیطان ہیں۔۔مارکو روبیو امریکی وزیر خارجہ
تمہارا باپ کیوبا سے تھا جو اسرائیل سے نفرت کرتے تھے، اب زرا دوبارہ کہنا۔۔۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
🚨 BREAKING:
A map seen behind Chinese President Xi during a meeting has become a global talking point.
Palestine is shown, but Israel is not.
“Israel never existed and never will..
ये वीडियो कंहा का है लेकिन बहुत ही शर्मनाक है। ऐसी घटनाओं पर लोकल प्रशासन को तुरंत कार्यवाही करनी चाहिए और सख्त से सख्त सजा देनी चाहिए। @grok भाई साहब कृपया ये पता करके बताओ ये घटना कंहा की है?
چاچا 2 کلو آٹا دے دو گھر سب بھوکے ہیں
منصوبہ سازوں کے بچے یورپ میں عیاشیاں کر رہے ہیں اور ہمارے بچے دو وقت کی روٹی کے لیے ترس گئے
پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں ایک 12 سال معصوم بچہ آٹا چوری کے کرتے ہوئے پکڑا گیا ظالم مدد کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرتے رہے لیکن وہ پھر بھی آٹا مانگتا
Israeli military bulldozing Olive trees of Palestinians in the Occupied West Bank. Israeli army and Israeli settler militia working hand in hand in carrying out their genocidal project.