This isn't Riyasat-e-Madinah @ImranKhanPTI. You need to rethink.
I lost my brother, just because of sheer negligence and rage in the PD. That bastard must be punished.
#justiceforbabarkhawar
A few days ago, an accident took place in which an armored police car passed over Mr. Babar Chaudhry.
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی
#justiceforbabarkhawar#خون_کےاخری_قطرےتک_لبیک
ایک طرف پیمرا کہتی ہے کہ تحریک لبیک کی کوئی کوریج نہیں کرنی دوسری طرف ٹی وی چینلز سے کہا جا رہا ہے کہ سعد رضوی کا یہ بیان نشر کرو جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کہا ہے کہ لاہور میں دھرنا ختم کر دیا جائے سارا زور صرف میڈیا پر چل رہا ہے پیمرا اپنے ہی حکم کی خلاف ورزی کروا رہی ہے
A few days ago, an accident took place in which an armored police car passed over Mr. Babar Chaudhry.
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہرکی تاریخِ وفالکھےگی
#justiceforbabarkhawar#خون_کےاخری_قطرےتک_لبیک
چوک یتیم خانہ میں احتجاج کرنے والے روزہ داروں پر پولیس اور رینجرز کی براہ راست فائرنگ سے متعدد شہید اور زخمی۔جلیانوالہ باغ کے مناظر ۔نعوذ باللہ توہین رسالت کے مرتکب عالمی دہشت گردوں کے سامنے بھیگی بلی بننے والے حکمران اپنے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ظلم کے پہاڑ توڑنے لگے
رمضان المبارک میں سیدھے فائر کے آرڈر کرنے والے کون ہیں ؟کیا اس طرح امن حاصل ہو گا یہ خان صاحب وہی ہیں جنہوں نے ماڈل ٹاون کے چودہ قتلوں پر خوب سیاست کی آج وہ سارے موقف بدل گئے؟ مارو جلاو گھیراو پھانسی لگا دوں گا کی صدا دینے والے آج لاہور میں حقیقی غنڈہ گردی کر ریے ۔افسوسناک خبریں
لاہور میں پولیس کی طرف سے مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کی خوفناک اطلاعات آ رہی ہیں۔ ملک ایک اور سانحہ لال مسجد یا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جانب بڑھ رہا ہے۔تمام محب وطن حلقے ماہ مقدس میں خونریزی روکنے کے لیے کردار ادا کریں۔حکومت ہوش کے ناخن لے۔ ملک عزیز مزید سانحات کا متحمل نہیں۔