National Consultant to UNODC-COPAK.
WCO Accredited Trainer for UNODC-WCO CCP. Ex-Customs Officer. Ex Member of UN Security Council's Panel of Experts on Libya.
@MaidahMuhammad https://t.co/TL2NSy2DxI
علماء کا فتوی موجود ہے باقی بلا وجہ کے لیے لوگوں میں انتشار اور فساد پھیلانا مقصد ہے تو اللہ کو جواب بھی آپ نے ہی دینا ہے اور اگر کوئی شخص آپ کی بات مان کر اس کام کو چھوڑتا ہے تو اس کا وبال بھی آپ کے سر ہو گا۔واللہ اعلم بالصواب۔
@hyperRoguex سمجھ سے بالا تر ہے کہ جب بجلی کی پیداواری صلاحیت 40000 میگاواٹ ہے اور استعمال 25000 تو کس بات کا پیک آور،کس بات کا سلیب؟جو بجلی پیدا ہی نہیں کر رہے ان کو پورے پیسے اور میٹر کے باوجود صارف کے لیے سلیب مقرر ہیں۔200 یونٹ والا اگر 201 یونٹ جلا بیٹھے تو سزا کے طور پر 6 مہینے اضافی بل؟
@saleemspeaks2 تمام پرائیویٹ ملازمین کو صرف EOBI کی جانب سے پینشن ملتی ہے آپ کوئی انوکھے تو نہیں۔یہی تو وہ معاملات ہیں جن کا پتہ اس وقت چلتا ہے جب آپ ان سے گزرتے ہیں۔اب جبکہ نوکری نہیں اور مائیک پکڑ کر لوگوں کی بےعزتی اور بلیک میلنگ بھی نہیں ہو سکتی تو زندہ رہنا اور انقلاب لانا سیکھیں۔
@amberdanishh ان کو کیا معلوم حجرت اور اس کی قیمت اور تکلیف کیا ہوتی ہے۔ان کی اس بک بک کا تو اب جواب دینے کا بھی دل نہیں کرتا۔اس وقت بھی اور آج بھی لوگوں کی کلیم کی زمینوں پر قبضہ کرنا، لوٹ مار کرنا یہی ان کا پیشہ تھا اور ہے بس اب طریقہ واردات بدل گیا ہے۔باتیں سنو تو لگتا ہے خاندانی رئیس ہیں۔
@ReadinWakil اگر اس ملک سے جہالت ختم ہو جائے تو یہ سب دکانیں بھی بند ہو جائیں۔جب تک جاہل اور کم عقل لوگ ہیں یہ کاروبار عروج پر رہے گا۔ویسے سنا یہ ہے کہ پپا جانی بھی ہر طرف سے فارغ ہی ہیں۔سب سے پہلے تو یہ سوئچ سبزی منڈی والے مرکز پر لگنے چاہئیں اور نتیجہ دیکھ کر تمام معتقدین کو لگانا چاہیے۔
@mirzaiqbal80 ہاکی کی تباہی کے ذمہ دار ہاکی والے ہی ہیں یہ بات طے شدہ ہے۔کچھ نام محض اپنے نام اور تعلقات کا استعمال کر کے ہاکی فیڈریشن کے ساتھ چپکے ہوئے ہیں اور شرم کی بات یہ ہے کہ خود سارے میڈل جیتے ہوئے ان لوگوں کو ہارنے اور خراب کارکردگی پر کوئی شرم بھی نہیں۔سفارش اور اقرباء پروری کھا گئی۔
@KlasraRauf What about Sindh and Baluchistan where PPP is in power did he speak about it too??? Did he really implemented democratic local government with real devolution of power? The answer is a BIG NO. Ur swinging for a slot for urself don't b biased and be honest while u speak.
@itsmyliffe2004 اس بل کا بظاہر مقصد کسی کی مخصوص پراپرٹی کو ختم یا قبضہ کرنا ہے اور یہ ایک ایسا کام ہے کہ وقت بدلتے ہی آپ خود اس کا بری طرح شکار ہوں گے۔جو دوسروں کے لیے گڑھا کھودتا ہے وہ خود اس میں گرتا ہے۔جب۔ متاثرہ مالک عدالت جائے گا تو عدالت کا جواب ہو گا یہ قانون ہے اور اس کا احترام کریں۔
@AliFahimp یہ خبر ایک جھوٹ کا پلندہ تھی۔نیٹو اور امریکی افواج کے معاہدے میں صاف لکھا تھا کہ پاکستان کے ذریعے کوئی اسلحہ افغانستان نہیں جائے گا۔کسٹم ڈیکلریشن میں اسلحہ کا کوئی ذکر بھی نہیں اور نہ ہی کوئی کنٹینر چوری ہوا تھا۔اتنے کنٹینر چوری ہو گئے اور جس کے تھے اس نے کوئی رپورٹ بھی نہ کروائی