@masif29151936@Shahidmasooddr آصف بھائی آپ کی بیٹی کی طبیعت اب کیسی ھے ؟
اللّٰه کی رحمتیں ھوں آپ پر اور آپ کی بیٹی پر اللّٰه آپ کو اور آپ کی بیٹی کو شاد و آباد رکھے اپنے حفظ و امان میں رکھے صحت اور تندرستی عطا فرمائے ہمیشہ خوش رہیں سدا سکھی رہیں🤲🤲🤲
@walya_khan @Shahidmasooddr وعلیکم السلام
ولیہ بہن دعائوں میں یاد رکھنے کا شکریہ
آپ لوگوں کی دعائیں کام دکھارہی ہیں
اللّٰه کا شکر ھے طبیعت اب پہلے سے بہتر ھے
@Shahidmasooddr اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے اپنے دور میں 2 بار وفد اسرائیل بھیجا ،ایک وفد JUI کے رہنما اجمل قادری کی قیادت میں مذہبی رہنما اسرائیل آئے۔
۔
@Shahidmasooddr اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف نے اپنے دور میں 2 بار وفد اسرائیل بھیجا ،ایک وفد JUI کے رہنما اجمل قادری کی قیادت میں مذہبی رہنما اسرائیل آئے۔
۔
@Shahidmasooddr یااللّٰه حق کو کامیاب باطل کوناکام فرما
وہ ٹوٹنے نہیں دے گا صبر کا سلسلہ
وہ کن فرمائےگا اور معجزہ ھو جائےگا
اللّٰه پاکستان پاکستا آرمی عمران خان اورآپکی تمام مُشکلات دورفرمائےبدمعاشیہ کی سازشوں اور شر سےمحفوظ رکھے
یااللّٰه بدمعاشیہ کو دھبڑ دوس فرما
۔