بریکنگ نیوز 🚨: محمد زبیر کا تہلکہ خیز انکشافات 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
پی ٹی آئی پولٹیکل میٹنگ میں 85 فیصد پارٹی رہنماؤں نے مجھے تحریک انصاف میں لینے کی حمایت کی تھی۔ عمران خان کو بھی فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا تھا، آگے خان نے اجازت بھی دے دی لیکن پھر سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر کو اوپر سے کال آئی اور ان دونوں نے مجھے پارٹی میں لینے سے انکار کر دیا
ہم ایک ایسے قابض پاکستان میں آزادی کی جدوجہد کررہے ہیں، جہاں آپ کی بیوئ، بچے والدین ریاست کے ظلم سے محفوظ نہیں۔
چلو عمران خان کے سنگ اس ظلم کو شکست دیتے ہیں۔۔۔
اس وقت میں شوکت خانم ہسپتال لاھور میں موجود ہوں یہ سینٹرلی ائیر کنڈیشنڈ ھے۔ یہاں کا فرش دیواریں حتی کہ یہاں کی کرسیاں بھی مسلسل اے سی چلنے کی وجہ سے ٹھنڈی ٹھار ہیں، اتنی ٹھنڈی کے آپ ان پہ بیٹھیں یا ان کو ہاتھ لگائیں تو جسم میں ایک ٹھنڈی سی سرسراہٹ محسوس ھوتی ہے اور جھرجھری آ جاتی ہے
مگر
اسی شوکت خانم کا بانی پچھلے دو سال سے اپنے ہی ملک میں جیل کی گرم جہنم جیسی چکی میں پڑا ہے۔
قصور یہی ہے کہ وہ اپنے ملک اپنے لوگوں کی بات کرتا ہے
اور ہم مزے میں اپنی اپنی زندگیوں میں مصروف ہیں،
کتنی بے حس قوم ہیں ھم،
عمران خان ہم شرمندہ ہیں، بہت شرمندہ،
ھم سب آپ کے مجرم ہیں۔
(فیاض بلوچ)