کسی کو پتہ یہ کہاں کی ویڈیو ہے یہ کیا ایونٹ ہے ؟ بچوں کو یوں خوش ہنستے گاتے دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے پاکستان میں ایک مسلہ یہ ��ھی ہم بچوں کو خوش ہونا ہنسنا کھیلنا انجوائے کرنا نہی سیکھاتے ہیں بہت سے جرائم جو معاشرے میں ہوتے اس کی وجہ فرسٹریشن ہوتی ہے
واہ واہ کیا نغمہ ہے!
یہ گانا حکومت کو ہر روز سکول، کالجوں میں چلانا چاہئے تاکہ نئی نسل کو پتہ چلے کہ کون سے کن کھجورے اپنی لندن اور ٹورانٹو کی بلوں میں گھس کر پاکستان کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔
شئیر کرتے ہیں
@rehman46043768 یہ پچھلے دس سال سے کام کر رہا ھے۔ ہر سال یہاں پر ائر شو ھوتا۔ھے پچھلے سال یہیں پر انڈین ائرفورس کا فائٹر جیٹ گرا تھا۔ ائیر شو میں۔ تحقیق کرکے پھر خبر شئر کیا کریں۔
@AhmadWaleed کیا گھٹیہ پن ھے۔ بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل کو بھی جسٹیفائی کیا جا رہا ھے۔ بے شمار ڈکیتیاں بغیر نمبر پلیٹ ھی ھو رہی ہیں۔ موبائل سنیچر کا پسندیدہ مشغلہ ھے بغیر نمبر پیلیٹ چلانا۔۔۔۔
یہ بھی پاکستانی ہے اور اس پر پورا برطانیہ اس وقت فخر کر رہا ہے ڈاکٹر آصف صاحب نے ہزاروں دل کے مریضوں کی اوپن ہارٹ سرجری کی جو ایک ریکارڈ ہے وہ ستر سال کی عمر میں ریٹارڈ ہوئے اب وہ سارے مریض جن کا علاج کیا ان کو لائف ٹائم اچیونمنٹ ایوارڈ دینے آئے
یہ اصل ہیرو ہیں یہ ہمارے بچوں کے رول ماڈل ہیں یہ مسلمانوں کا یورپ میں روشن چہرہ ہیں ❤️❤️
سبحان الله عدد ما خلق ، وسبحان الله ملء ما خلق ، وسبحان الله عدد ما ��ي السماوات والأرض ، وسبحان الله ملء ما في السماوات والأرض ، وسبحان الله عدد ما أحصى كتابه ، وسبحان الله ملء ما أحصى كتابه ، وسبحان الله عدد كل شيء ، وسبحان الله ملء كل شيء
صرف گورنر راج سے کچھ نہیں ہوگا، ہمیں احتساب چائیے، شہریوں کا مطالبہ
مجھے مسلم لیگ (ن) سے غرض ہے، PTI سے اور نا ہی جماعت اسلامی سے۔
کوئی چنے بیچتا تھا، تو کوئی قصائی تھا۔
آج وہ ارب پتی بن گئے ہیں
اور عوام آٹے اور سیلاب کے پیسوں کو ترستی ہے۔
ان خنزیروں، خبیثوں سے قوم کا لوٹا ہوا مال واپس لیا جائے۔ شہری کا مطالبہ