آج 3 بجے ڈی جی آئس پیار کی پریس کانفرنس ہوگی جس کا لب لباب کچھ یوں ہوگا:
ملٹری کورٹ سے سویلین کو ملنے والی سزاؤں کے حوالے سے وضاحتیں دی جائیں گی کہ یہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ہی دی گئیں۔
افغانستان میں فضائی حملے کے حوالے سے فرضی کامیابی کے اعداد وشمار اور اس عزم کا اعادہ کہ دہشتگردوں کا پیچھا جاری رہے گا۔
9 مئی کے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانے کا ایک مرتبہ پھر عزم دہرایا جائے گا
خیبرپختون خواہ میں جاری آپریشن کے حوالے سے قوم کو مزید جھوٹے لارے دیئے جائیں گے۔
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ اور ریمیٹنسز روکنے کو ملک دشمنی سے تعبیر کیا جائے گا۔
اپنے ٹاؤٹ صحافیوں کے ذریعے عمران خان سے مذاکرات کے حوالے سے سوال کروایا جائے گا جس کے جواب میں ڈی جی آئس پیار یہی کہے گا کہ یہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان چل رہے ہیں، فوج ان میں فریق نہیں۔
ایک اور ٹاؤٹ صحافی کے ذریعے بیرون ممالک، خاص طور پر امریکہ (رچرڈ وغیرہ) کے بیانات کے حوالے سے پوچھا جائے گا کہ کیا یہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں؟
جواب میں آئس پیار گول مول جواب دے گا کہ پاکستان ایک خودمختار ملک ہے اور وہ اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہے۔ ہم تمام ممالک سے برابری کی سطح پر تعلقات استوار رکھتے ہوئے کسی کو اپنے داخلی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔
فیض حمید کے حوالے سے شاید اس پریس کانفرنس میں کوئی زیادہ گفتگو نہ ہو ۔ ۔ ۔ باقی دو گھنٹے پر محیط اس پریس کانفرنس میں یہی کچھ دہرایا جائے گا جو اوپر بیان کردیا۔
آواز اٹھائیں 🛑
میاں محمود الرشید کی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے پچھلے ایک سال سے ان کی رہائی کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی۔ آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ان کی رہائی کے لئے ایک ٹویٹ ضرور کریں
قائد اعظم کو مارنے والے اور تھے لیکن اُن کا سہولت کار قاضی فراڈ عیسی کا باپ تھا
قاضی فراڈ کے والد نے قائد اعظم کو شدید علالت کی حالت میں زیارت بلایا جہاں ہسپتال تو درکنار ایک ڈسپنسری بھی نہیں تھی
"اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں کہتے ہیں کہ میں تمہارے ایمان کو بار بار آزماؤں گا، جب انسان مشکل وقت سے نکل جاتا ہے تو اس کا ایمان اور بھی مظبوط ہو جاتا ہے"
#ضروری_صرف_خان_کی_رہائی