🔴 چینی پروفیسر جیانگ زیوکین:
جدید معاشرے میں آپ سب سے برا کام بچوں کو مارنا ہے۔
اسرائیلی جان بوجھ کر دنیا کو مشتعل کر رہے ہیں، لڑائیاں شروع کر رہے ہیں، 'عرب مردہ باد' کا نعرہ لگا رہے ہیں اور خود کو متحد کرتے ہوئے سب کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
نئی جاری کردہ فوٹیج میں جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کو یہ کہتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ "میرے پاس ایک اچھا آئینہ ہے"، جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ سوچتا ہے کہ وہ خود شیطان ہیں۔ مکمل ویڈیو فائل - جو تقریبا دو گھنٹے تک چلتی ہے - ایپسٹین کو ایک انٹرویو لینے والے کے سوالات کا سامنا کرتے ہوئے دکھاتی ہے۔ اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ کون سوالات پوچھ رہا ہے، یا فوٹیج کب اور کیوں فلمائی گئی۔
ایک حصے میں، ایپسٹین سے اس کی دولت کے بارے میں سوال کیا جاتا ہے، اور بعد میں ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آیا وہ "کلاس تھری جنسی شکاری" ہیں یا نہیں۔ یہ ویڈیو امریکی محکمہ انصاف کی طرف سے جمعہ 30 جنوری 2026 کو جاری کی گئی لاکھوں فائلوں کا حصہ ہے۔
برطانوی شاہی خاندان بھی ۔۔۔۔۔
جوڑا بننے کے کسی معروف طریقے کے بغیر مرد عورت کے تعلق سے پیدا ہونیوالی اولاد"حرامی"کہلاتی ہے۔ان کے خون میں شیطانی انسیت راسخ ہوتی ہے اور یہ طبعا جنات کی طرح شریر النفس اور فسادی واقع ہوتے ہیں۔آج کی دنیا کی حکمران اشرافیہ کی اکثریت انھی پر مشتمل ہے
اب سمجھ آ رہی ہے کہ پِدو سا اسرائیل ایک ہاتھی نما ملک امریکہ کو کیسے اپنے مفادات کے لئے بلیک میل کر پاتا ہے۔
سوچیں یہ ان کا حال ہے تو باقی لوگوں کو یہ دجالی کیسے ورغلاتے ہونگے ؟
یہ وہ دردناک کہانیاں ہیں جو ایپسٹین فائلز میں سامنے آئی ہیں۔کسی کی عمر 14 سال، کسی 15 اور 16 اور کسی کی 17 سال تھی اور انہوں نے شدید اذیت کو برداشت کیا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ٹرمپ جیسے دنیا کے ان سفاک درندوں کو بے نقاب کیا جائے۔
#EpsteinFiles
https://t.co/phkrpSkAHZ
Now America may take steps to remove Trump from power and possibly even imprison him, in order to present itself to the world as a bringer of justice.
But the world، and those who possess reason are now fully aware that America 🇺🇸 and its allies are servants of ev. ..il. Their dark record can no longer be made to appear clean.
#i_love_muhammad
انڈیا میں پابندی عائد لیکن
بریکنگ نیوز محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ ٹویٹس
مجھے اس ٹرینڈ میں آپکی طرف سے ری ٹوئیٹس چاہئں
کرینگے؟؟
*POTUS: The Amish don't have Autism*
ٹرمپ نے ویکسین لگانے کا کیس بالکل تباہ کر دیا۔۔ کھل کر کہہ رہا ہے کہ جو لوگ ویکسین نہیں لگواتے ان کو کبھی اٹزم نہیں ہوتا۔
حکومت پاکستان کو چاہیے کہ اس کو فوری طور پر گرفتار کریں یہ ویکسین کے خلاف پروپگینڈا کر رہا ہے۔۔
اور اگر یہ سچ کہہ رہا ہے تو جو زبردستی ویکسین لگا رہے ہیں ان کو پھانسی لٹکا دیں۔