ٹاوٹ صافیوں اور پٹواریوں نے صبح سے شور مچایا ہوا ہے یہ والا امریکی وفد آگیا وہ والا امریکی وفد آ گیا ٹرمپ نے یہ کہ دیا ٹرمپ نے وہ کہ دیا جاہلوں مزاکرات ایران کے ساتھ ہونے ہیں پاکستان کے ساتھ نہیں ۔۔۔۔
میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے...
عمران خان
یو اے ای کا قرضہ اتارنے کیلئے ہم نے سعودی عرب سے نیا قرضہ لے لیا اور پھر اس قرض کو فارم 47 رجیم نے زرمبادلہ کا نام دے دیا
یہ بات قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب سے یہ قرض لینے کیلئے پاکستان نے اپنے جہاز سعودی عرب میں تعینات کیے
شہباز شریف کو جرنیلوں کو سلوٹ کرنے کی ایسی عادت پڑی ہے کہ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے سلوٹ ہی مار رہا ہوتا ہے ۔
لوگوں کی رگوں میں خون دوڑتا ہے اسکی رگوں میں سلوٹ سرکولیشن سسٹم چل رہا ہے🤡
عاصم منیر تم دنیا بھر کے سامنے جتنی مرضی بھاگ دوڑ کرتے پھرو، یاد رکھو جس کی گھر میں عزت نہیں ہوتی اس کی باہر بھی نہیں ہوتی-
ہم بھی عمران خان کی طرح اللہ پر ہی یقین رکھتے اور اسی سے مدد مانگتے ہیں- ہم جدوجہد نہیں چھوڑیں گے اور ہم تمہیں کبھی خدا نہیں مانیں گے-
#AbsolutelyNot
علیمہ خان عمران خان کی بہن ہے!
سیاست نہیں وہ جہاد کررہی ہے, اور علیمہ خان کو پورا حق ہے, اپنے بھائی کے لیے پارٹی قیادت پر تنقید کرنے کا, اگر وہ غاصب ریجیم کو للکار سکتی ہے, تو پارٹی قیادت کو بھی للکار سکتی ہے!!
سی این این کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران نے دو ہفتوں کی جنگ بندی کے دوران تیزی سے کئی زیرِ زمین میزائل اڈوں کے داخلی راستوں سے مٹی اور ملبہ ہٹا دیا اور ان میں سے کئی اڈوں کو دوبارہ فعال کر دیا۔
ایرانی بندرگاہوں کی ناکا بندی کرنیوالے امریکی بحری جہازوں کو ڈبو کر سمندر کی تہہ میں بھیج دیں گے
ناکا بندی کر نے کا بیان پروپیگنڈہ ہے، امریکا کے پاس ناکا بندی کرنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے۔ علاءالدین بروجردی
الوداع پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے ساتھ میرا تعلق تقریباً 15 سال سے ہے لیکن اب کے بعد پی ٹی آئی سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ اب میں صرف عمران خان کو سپورٹ کروں گا اور خان صاحب سے وفا کا یہ تعلق آخری سانس تک ہے اور رہے گا ۔❤️
سعودی عرب امریکہ پر زور دے رہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز پر عائد اپنی ناکہ بندی ختم کرے، کیونکہ اسے خدشہ ہے کہ Donald Trump کا اسے بند کرنے کا اقدام ایران کو مزید کشیدگی بڑھانے پر اکسا سکتا ہے اور وہ دیگر اہم بحری راستوں میں خلل ڈال سکتا ہے۔۔ وال اسٹریٹ جرنل
حبیب اکرم . . . . ⛔
رجیم اس وقت خود پھنس چکا ہے دونوں ملکوں کی منت سماجت کی جا رہی ہے خدا کا واسطہ ہے ان مزاکرات کا کوئ فیصلہ کر کے اٹھنا نہیں تو ہم کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہے گے ہماری چوہدراہٹ ختم ہو جائے گی۔۔
"آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کریں گے، ایران کو ٹول دینے والے ہر جہاز کو روکیں گے، سمندر میں بارودی سرنگوں کو تباہ کریں گے، گولی چلانے والوں کو مار دیں گے، دیگر ممالک بھی ناکہ بندی میں شامل ہوں گے"
ڈونلڈ ٹرمپ دھمکیوں پر واپس آ گئے
چائنہ اب ایران کے ساتھ کھڑا صاف نظر آ رہا ہے اور یہ بات امریکہ کو پھر سے ایران پر حملہ نا کرنے کے لیے کافی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ اب امریکہ اس جنگ میں کبھی واپس نہیں آئے گا اور ایران آبنائے ہرمز پر اپنے قبضے کے ساتھ بہت جلد ایٹمی طاقت بھی بن جائے گا۔
اچھا ہوتا اگر مذاکرات کامیاب ہوتے دنیا میں امن آتا مہنگائی کم ہوجاتی جنگ کی تمام رکھنا کوئی معقول بات نہیں ہے ایران امریکہ امن سے دنیا کا امن جڑا ہوا ہے اور پھر پاکستان تو ایران کا ہمسایہ ہے یعنی جنگ ہماری دہلیز پر لگی ہوئی ہے۔
@netanyahu I wish the leader of the Muslim Ummah, Imran Khan, was out today. He would have made devils like you stronger. You are a beast who kills Muslims, may Allah drown you. 😭🖐🏿
عمران خان نے ہمیشہ امن کی بات کی اور آج پاکستان میں ہر پاکستانی امن کی بات کر رہا ہے اور وہ بھی امن کی بات کررہے ہیں جنہوں نے اپنے ہی ملک کا امن تباہ کیا ہوا ہے۔۔۔!!!
آج جیت عمران خان کی ہوئی ہے۔۔۔۔
جتنا بڑا اور اہم لوگوں پہ مشتمل ایران وفد آیا ہے اس سے ایک بات تو یقینی معلوم ہوتی ہے کہ ایران ان مذاکرات میں بہت سنجیدہ ہے اصل فیصہ امریکہ نے کرنا ہے کہ نیتن یاہو کی کٹھ پتلی بنے رہنا ہے یا امریکہ فرسٹ سوچنا ہے!