@DurraniViews ایک انسان بے گناہ جیل میں ہو تو اسکا باپ،ماں ،بھائی ،بہن ،بیٹی یا بیوی باہر آکر اسکے حق کے لیے آواز اٹھائے تو یہ کونسی موروثی سیاست ہو گئی؟ آگے بڑھ کر ساتھ نہیں دے سکتے تو فضول بات بھی نہ کریں. کوئی وزارت کی کرسی پر نہیں آریا ،سڑک پر جدوجہد کررہا ہے…
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
@FarhanKVirk جاہل کے بچے جو 22 گریڈ کا ملازم عوام کے چنے ہوئے نمائندے کو کھلے عام کتا بول رہا ہے اس پر تم��یں تکلیف ہونی چاہیے کیونکہ وہ عوام کا نمائندہ ہے۔ لیکن تم جیسے ذہنی غلام، خاندانی ملازم جوتے چاٹنے اور صاف کرنے والوں کے چھوٹے ذہن اور سوچ اتنی ہی گھٹیا ہوسکتی ہے۔