ڈیلی پاکستان غیر ملکی لڑکیوں کی بازیابی کی حقیقت ویڈیو کیساتھ بتاتے ہوۓ ان لڑکیوں کو پولیس نے بازیاب نہیں کروایا تھا
وہ لڑکیاں جس گاڑی میں تھیں اس گاڑی کا ایکسڈنٹ ہوا تو وہ باہر نکل کر بھاگیں، یہ دعویٰ کہ مریم نواز کے حکم پر پولیس نے کاروائی کی مکمل جھوٹ تھا
🚨اہم ترین
قائد کاایثارقوم کی بیداری شوکت خانم کے پہلے سرجن کے چشم کشاانکشافات
پاکستان جنوبی ایشیا کےسب سے بڑے کینسر ہسپتال شوکت خانم ہسپتال کےپہلےمایہ ناز آرتھوپیڈک سرجن کےانکشافات پیشگوئیوں نے سچائی کے متلاشی ہر پاکستانی کی روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا
🔴 ایپسٹین فائلوں سے جاری ہونے والی ایک نئی ای میل میں انکشاف ہوا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے چینی سفارتکاروں کے ساتھ ملاقات کی تھی۔
ای میل میں یہ بھی درج ہے کہ سفارتکاروں نے آپس میں ایپسٹین کے بارے میں کہا:
‘یہودی کتے سے ہوشیار رہو’۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرنے والے سافٹ ویئر انجینئر کو ایف آئی اے حکام کی جانب سے پہلے آف لوڈ کیا گیا، پاسپورٹ پر آف لوڈ کی سٹیمپ بھی لگائی۔۔ایک نرم دل ایف آئی اے افسر سے یہ مناظر نہ دیکھے گئے۔۔افسر شہری کے پاس گیا اور کہا کہ آپ باہر جاسکتے ہیں بس 80 ہزار کیش دے دیں۔۔شہری نے 80 ہزار ادا کیے ا��ر باہر چلا گیا۔۔واپس آ کر شہری نے ایف آئی اے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
نوٹ 🚨
اب دیکھتے ہیں کہ آف لوڈ کی سٹیمپ لگا کر اسی وقت جہاز میں بیٹھانے والے ایف آئی اے حکام ہائیکورٹ کو کیا جواب دیتے یا جواب دیتے بھی نہیں؟
@MOIofficialGoP
@FIA_Agency
@CMShehbaz
@MohsinnaqviC42