Hi, I'm Mian Shahbaz Sharif041, please help me unlock Rs 8,000, and you could get rewards as https://t.co/2jwrkpq0Nt the link below to install / open SnackVideo, If there is no response, please update to the latest version on Google Play. https://t.co/Q5AMegV2wD
🍀السلام عليكم🍀
🍀صبح بخــیر🍀
تم اللہ کے ساتھ کفر کا طرز عمل آخر کیسے اختیار کرلیتے ہو حالانکہ تم بےجان تھے اسی نے تمہیں زندگی بخشی پھر وہی تمہیں موت دے گا پھر وہی تم کو ( دوبارہ) زندہ کرے گا اور پھر تم اسی کے پاس لوٹ کر جاؤ گے
سورہ البقرۃ آیت نمبر 28
☘️ السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ☘️
آپ کی زندگی میں ہزاروں خوشگوار صبحیں طلوع ہوں اور رب کریم آپ کو ہر اُس چیز سے نوازے جس میں خیر و برکت، عزت، شہرت، راحت، سکون ہو
اللہ پاک آپ کو ہر شر سے محفوظ رکھے 💕
آمین ثم آمین 💚