پرواز کارڈ اسکینڈل، عظمی بخاری کی تردید کے بعد صحافی اوصاف علی منصوبے کے متاثرین کو سامنے لے آئے، 'ویزا فری ہوتا ہے مگر انہوں نے ہم سے کنسلٹینسی کے پیسے لیے، میڈیکل اور ٹکٹ کے پیسے بھی ہم نے خود دیے، کہا گیا پرواز کارڈ کے زریعے ی�� پیسے واپس مل جائیں گے مگر کچھ نہیں ملا، انہوں نے ہمیں کہا تھا جب مریم نواز کے پاس جانا تو کہنا ہمارا ایک روپیہ نہیں لگا، ہم فری جارہے ہیں، یہ سکرپٹڈ تھا'، متاثرہ نوجوان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ausafreports
بلاول زرداری نے قومی اسمبلی میں تقریر کی اور کہا کہ شہباز شریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں۔ تقریر ختم ہوئی، ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلے ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری۔ بشارت راجہ
#pakistan@BasharatRaja786
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
آج سے چوبیس سال پہلے میں نے اس عظیم عورت کوپہلی دفعہ بلوچستان میں دیکھا تھا ۔ وہاں تاریخ کا بد ترین قحط پڑا تھا اور یہ خاتون لاھور سے خوراک سے بھرے ستر ٹرک لے کر چاغی اور خضدار آئی تھیں اور خود بھی ایک ٹرک پر سوار تھیں
زندہ باد لاھور کے عوام جنہوں نے پولنگ سٹیشنوں پر پاکستان کو لوٹ کر بیرون ملک جائدادیں بنانے والے نواز شریف کواس غظیم خاتون کے مقابلے میں تقریبا ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دی اوراللہ کی لعنت اور پھٹ��ار ان لوگوں پر جنہوں نے اس رزلٹ کو فارم 47 میں بدلنے کے لئے ریٹرنگ آفیسر کو تھپڑ مارے اور وہ دل کے عارضے میں ہسپتال جا پہنچا اور اس کی جگہ ایک دوسرے شخص سے فارم 45 پر کاٹ پیٹ کر کے رزلٹ تبدیل کروائے گئے۔
جیل میں اس خاتون کی استقامت نے پاکستان کی عوام کاسر فخر سے بلند کیا ہے اور اس پر ظلم کرنے والوں کا نام رہتی دنیا تک ذلت و رسوائی کے ساتھ تحریر کردیا ہے ۔
ہر کوئی اپنی اولاد کے لئیے ایک نام چھوڑ کر جاتا ہے ۔ کسی کی اولاد کو تحسین ملتی ہے اور کسی کی نسلیں نفرت سے بچنے کے لئیے منہ چھپاتی پھرتی ہیں
جبری گمشدہ؟؟؟؟
ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی کو کچھ علم نہیں۔۔۔یہ اغواء کاری اور جبری گمشدگی ہے۔۔۔
یہ عوام کے مینڈیٹ، منتخب نمائندوں کی توہین و تذلیل ہے۔۔۔تاریخ اپنا حساب لے گی۔۔۔
مریم نواز کا باپ ، اس کا چچا سب اس پنجاب پر 1985 سے یعنی 41 سال سے حکومت کر رہے ہیں ۔ کیا وہ ک��میابی کا ایسا دعویٰ کر سکتے ہیں جیسا مشرقی پنجاب کے اس آرٹسٹ وزیر اعلیٰ نے کیا ہے کہ اس نے چار سال میں تعلیم کے حوالے سے ستاسیویں نمبر والے صوبے کو پہلے نمبر پر ��ا کھڑا کیا:اوریا مقبول
@OryaMaqboolJan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
خوفناک اعداد و شمار۔۔۔۔
یہ محض اعداد و شمار نہیں یہ جیتے جاگتے انسان تھے۔۔۔۔
خدا کیلئے اب بھی وقت ہے،غزہ کو بچانے کیلئے آگے بڑھو،اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔
محمد رضوان کا موبائل واپس کیا جائے، ان کی تذلیل بند کی جائے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔۔۔۔محمد رضوان، پشاور کا سپوت، پاکستان کا فخر اور قومی ہیرو ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو موبائل فون چھینے جانے کے واقعے کو تین ہفتے سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، جبکہ انہیں میچ فکسنگ کے تنازع میں ملوث کرنے کی کوششوں کی بات بھی سامنے �� رہی ہے۔ محمد رضوان پابندِ صوم و صلوٰۃ، بہترین شہرت کے حامل اور اصول پسند پروفیشنل کرکٹر ہیں۔ ماضی میں انہوں نے اپنی شرٹ پر Betting Company (جوا/شرط لگوانے والی کمپنی) کا لوگو لگانے سے بھی انکار کیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا نمازِ جمعہ کے لیے کسی مسجد جانا، مسجد میں تبلیغی بیان کرنا یا اس میں شرکت کرنا کوئی ایسا جرم یا ڈسپلن کی خلاف ورزی ہے جس کی سزا موبائل ضبط کرنا اور پھر کسی کھلاڑی کو جوئے، Betting Company یا میچ فکسنگ کے معاملات میں ملوث کرنے کی کوشش ہو؟ اگر کوئی الزام یا ڈسپلنری کارروائی ہے تو اسے واضح شواہد اور شفاف تحقیقات کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔ محمد رضوان کا موبائل واپس کیا ��ائے، ان کی تذلیل بند کی جائے اور ان کی ساکھ کو بلاجواز نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔
سینیٹر(ر) مشتاق احمد خان
پاکستان رائٹس موومنٹ
سرگودھا میں سات سالہ بچی منتہا زیادتی کے بعد قتل :بچی کے ماموں کا مجرموں کو چوک میں سخت سزا دینے کا مطالبہ :
" یہاں سے پانچ آدمی پکڑے گئے ہیں وہ پیسے والے ہیں بچ جائیں گے ، ہمیں انصاف چاہیے ہم نے حکومت پر چھوڑا ہے ، انکو چھوٹی سی بچی کی چیخ و پکار نظر نہیں آئی.. "
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
استغفراللہ
میرا دل دہل گیا، کتنے کرب بھرے لمحات ہونگے ، جب خون کا قطرہ پاو�� پہ مجرم کے دیکھا ہوگا ،
کتنی دعائیں کی ہونگی کہ یا اللہ کچھ انہونی نہ ہو جائے۔
خدا حادثات سے پوری انسانیت کو بچائے آمین۔
پورے پاکستان کا مطالبہ، مجرموں کو کڑی سزا دی جائے،
👇
سرگودھا سات سالہ منتہا کے ساتھ زیادتی کے بعدقتل کامعاملہ بچی کے ماموں کی گفتگو،
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاک��تان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے۔ ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول ﷺ سے جنگ پر خرچ کر رہے ہیں
ہندو سینیٹر دنیش کمارسود کے خلاف بول پڑے، سود سے متعلق قرآن کی آیات بھی پڑھ دیں
ان بچوں کا جرم کیا تھا؟؟؟؟؟
ریاست،/حکومت جواب دے؟؟؟؟
باجوڑ شاہی تنگی،تحصیل و تھانہ واڑہ ماموند، میں ڈرون حملے میں سکول جاتے دو بچے شہید ۔
شہید بچوں کے نام
1.حسن ولد اسرار عمر 10سال۔
2.معلوم ولد ممتاز عمر 12سال ۔
ابھی چند دن پہلے وزیرستان میں قبائلی مشر چیف آف احمد زئی وزیر بھی دھماکے میں شہید کردیئے گئے۔جبکہ اس سے پہلے مولانا محمد ادریس شہید کردئیے گئے۔
بچوں ،بڑوں، قبائلی مشران ،علماء کا خون کب تک اس بےدردی سے بہایا جائیگا،
خیبر پختون خوا کو امن کب دیا جائے گا؟؟؟؟۔
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ چینی صدر شی جن پنگ بڑا بیان جاری 🔥🔥
چین کا بڑا فیصلہ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل اور امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔ اگر انہیں نتھ نہ ڈالی گئی تو یہ دُنیا کا امن تباہ کر دیں گے۔