خدا کی قسم اس اک بندے محسن نقوی نے شرمندہ کر دیا ہے اربوں روپے اسٹیڈیم پر لگا کر ۔۔۔ ہر جگہ سے پانی نکل رہا ہے کیا یہ شہباز حکومت کا سکینڈل نہی ہے ۔۔
سید امیر عباس
میرے پاس ثابت کرنے کیلئے اور بھی ثبوت موجود ہیں کہ وہ واش رومز قذافی اسٹیڈیم کے ہی تھے جن کو حکومت الحمراہ ہال کے واشرومز کہہ کر میری رپورٹ کی تردید کررہی ہے۔